امریکی ڈالر کے لیے کلیدی ڈیٹا: امریکی افراط زر کی شرح

امریکی ڈالر کے لیے کلیدی ڈیٹا: امریکی افراط زر کی شرح

آگے کیا ہوگا؟

امریکی افراط زر کی شرح (CPI) رپورٹ کا اعلان بروز بدھ 13 نومبر کو 15:30 MT ٹائم (GMT+2) پر کیا جائے گا۔ یہ اشارے گڈز اور سروسز کی قیمتوں میں ہر ماہ ہونے والی تبدیلی کی پیمائش کرتے ہیں۔ افراط زر کی رپورٹ امریکی ڈالر اور اس طرح تقریباً پوری فاریکس مارکیٹ کو متاثر کرے گی۔

یہ کیوں اہم ہے؟

فیڈرل ریزرو افراط زر کی شرح کے اعداد و شمار کی بنیاد پر پالیسی فیصلے کرتا ہے، اسی لیے نہ صرف اصل رپورٹ بلکہ ٹریڈرز کی افراط زر کی شرح کے اجراء کی توقعات بھی فاریکس مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کو بڑھاتی ہیں۔

آخری رپورٹ میں افراط زر کی شرح 0.4٪ تھی جو کہ متوقع 0.3٪ سے بہتر تھی۔ نتیجے کے طور پر، EUR/USD میں 140 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی۔ توجہ فرمائیں کہ جب USD بڑھتا ہے تو EUR/USD گرتا ہے، اور اس کے برعکس، USD گرنے پر EUR/USD بڑھتا ہے۔ اس کے علاوہ، رجحان اور مضبوط سپورٹ کی سطحوں کو بھی مدنظر رکھیں۔ ریلیز کے دن، جوڑی اپ ٹرینڈ میں ٹریڈنگ کر رہی تھی اور جب اس نے 50 دن کی موونگ ایوریج (ریڈ لائن) کو کراس کیا تو یہ پھر پلٹ کر اپ ہوگئی۔

2.png

امریکی افراط زر کی رپورٹ پر ٹریڈنگ کیسے کریں؟

مارکیٹ کی پیشنگوئی کیساتھ اصل افراط زر کی شرح کا موازنہ کریں۔ پیشنگوئی اقتصادی کیلنڈر میں ریلیز سے چند دن پہلے ظاہر ہوتی ہے۔ مضبوط افراط زر کی شرح کی رپورٹ فیڈ کو توقع سے پہلے شرح بڑھانے پر مجبور کر سکتی ہے۔ اسے USD کو اوپر دھکیلنا چاہیے۔ یہاں ذیل میں کچھ اصول ہیں، لیکن یاد رکھیں کہ بعض اوقات ان اصولوں کو استثناء حاصل ہوتا ہے!

  • اگر امریکی افراط زر کی شرح پیشنگوئی سے زیادہ آتی ہے تو امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگا۔
  • بصورت دیگر اس میں کمی واقع ہوگی۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

ٹریڈنگ انسٹرومنٹ: EUR/USD, USD/JPY، دیگر تمام اہم جوڑے اور گولڈ (XAU/USD)۔

لاگ ان

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے
یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے

یوروزون GfK صارفین کے اعتماد کے اشارے کو بروز 25 نومبر کو 09:00 ٹائم GMT+2 پر شائع کرے گا۔ یہ 2000 افراد کے سروے پر مبنی ہے۔ اشارے کے اجزاء کو پوچھے گئے سوالات کے مثبت اور منفی جوابات کے درمیان فرق کے طور پر شمار کیا جاتا ہے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera