کیا AUD کے ساتھ سب اچھا ہے؟

کیا AUD کے ساتھ سب اچھا ہے؟

آگے کیا ہوگا؟

بروز1 جون RBA ریٹ اسٹیٹمنٹ ، 7:30 GMT+3 پر شائع ہوگا۔

آسٹریلیا کے ریزرو بینک نے آخری سیشن کے دوران اس کی شرح کو 0.1 پر مستحکم رکھا۔ اس وقت تک اس کو برقرار رکھنے کا منصوبہ بنا گیاکہ جب تک کہ افراط زر کی شرح 2-3 فیصد تک نہ پہنچ جائے اورلیبر مارکیٹ زیادہ سے زیادہ ملازمت پر پہنچ نہ جائے۔ عام طور پر ، بینک ملک میں مالی حالات کو ہر ممکن حد تک معاون رکھنے کے لئے پرعزم ہے تاکہ معاشی بحالی کی راہ میں کوئی بھی چیز کھڑی نہ ہو۔

RBA ریٹ پر کیسے ٹریڈنگ کی جائے؟

ہم اس شرح پر خود ہی ٹریڈنگ نہیں کرتے ہیں کیوں کہ اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جاسکتی ہے۔ بلکہ ، ہم مانیٹری پالیسی کی تفصیلات کو ٹریڈ کرنے جارہے ہیں جو RBA شیئر کرے گا۔ عام طور پر ، اگر وہ بڑے پیمانے پر پر امید ہیں تو ، امکان ہے کہ AUD میں اضافہ ہوگا۔ بصورت دیگر ، ایک کمزور ڈیموسٹک معاشی نقطہ نظر آسٹریلیائی ڈالر پر دباؤ ڈال سکتا ہے۔

  • پر امید /ہاکش لہجہ AUD کوسپورٹ کرے گا؛
  • مایوسی / ڈووش لہجے سے AUD کی قدر کم ہوجائے گی۔

ٹریڈنگ کے آلات: AUD/USD, AUD/CHF, AUD/NZD, AUD/JPY

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

AUD1.jpg

                                                                                          لاگ ان

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

اہم ایونٹ الرٹ: کینیڈین ریٹیل سیلز
اہم ایونٹ الرٹ: کینیڈین ریٹیل سیلز

کینیڈا بروز 22 اکتوبر کو 15:30 MT ٹائم (GMT+3) پر ریٹیل سیل اور کور ریٹیل سیل رپورٹ شائع کرے گا۔ یہ اشارے ریٹیل کی سطح پر فروخت کی کل قیمت میں تبدیلی کی نمائندگی کرتے ہیں۔

ہفتہ وار امریکی روزگار کا ڈیٹا: USD کیلئے ایک موقع
ہفتہ وار امریکی روزگار کا ڈیٹا: USD کیلئے ایک موقع

امریکہ ہفتہ وار بے روزگار افراد کی جانب سے دائر درخوستوں پر مبنی رپورٹ کو بروز 21 اکتوبر کو 15:30 MT ٹائم (GMT+3) پر جاری کرے گا۔ یہ اشارہ ان افراد کی تعداد کو ظاہر کرتا ہے جنہوں نے پچھلے ہفتے کے دوران پہلی بار بے روزگاری انشورنس کے لیے درخواست دی تھی۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera