امریکی پروڈیوسر پرائس انڈیکس رپورٹ پر USD کیا رد عمل ظاہر کرے گا؟

امریکی پروڈیوسر پرائس انڈیکس رپورٹ پر USD کیا رد عمل ظاہر کرے گا؟

آگے کیا ہوگا؟

امریکی پروڈیوسر پرائس انڈیکس رپورٹ کی ریلیز بروز 12 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کی جائے گی۔

پروڈیوسر پرائس انڈیکس (PPI) داخلی پروڈیوسرزکو ان کی پیداوار کیلئے موصول ہونے والی فروخت کی قیمتوں میں وقت کیساتھ اوسط تبدیلی کی پیمائش کرتا ہے۔ پروڈیوسر پرائس انڈیکس PPI میں شامل قیمتیں بہت سی مصنوعات اور کچھ خدمات کی پہلی تجارتی ٹرانزیکشن سے ہیں۔

پچھلی بار انڈیکس توقعات سے زیادہ تھا۔ تاہم، EURUSD نے چار گھنٹے کے اندر 650 پوائنٹس کا اضافہ کیا۔ اگر آپ ایک لاٹ ٹریڈ کرتے ہیں، تو آپ $650 کما سکتے تھے۔

US PPI.png

امریکی پروڈیوسر پرائس انڈیکس رپورٹ پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

  • اگر امریکی PPI رپورٹ پیشنگوئی سے زیادہ ہے تو، امریکی ڈالر ممکنہ طور پر دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط ہوگا۔
  • اگر امریکی PPI رپورٹ پیشنگوئی سے کم ہے تو، امریکی ڈالر ممکنہ طور پر دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں کمزور ہوگا۔

تجارتی آلات: GBP/USD، USD/JPY، EUR/USD.

EURUSD چارٹ کھولیں اور 15:30 MT ٹائم پر ایونٹ کی پیروی کریں!

اسی طرح

کیا اوپیک اجلاس کے بعد تیل کا ٹرینڈ بدل جائے گا؟
کیا اوپیک اجلاس کے بعد تیل کا ٹرینڈ بدل جائے گا؟

تیل کی دولت سے مالا مال 15 ممالک کے نمائندے اوپیک کے اجلاسوں میں شریک ہیں۔ وہ توانائی کی مارکیٹوں کے حوالے سے بہت سے مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ وہ مستقبل میں کتنا تیل پیدا کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera