کورونا وائرس پر RBA کیا رد عمل ظاہر کرے گا؟

کورونا وائرس پر RBA کیا رد عمل ظاہر کرے گا؟

آسٹریلیا کا ریزرو بینک اپنی ریٹ سٹیٹمنٹ  اور سود کی شرح کے بارے میں اپنے فیصلہ کا اعلان 3 مارچ 5:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ٹریڈنگ کے آلات:  AUD/CHF، AUD/JPY، UD/USD

آسٹریلیا کا ریزرو بینک مانیٹری پالیسی کے فیصلوں کا ذمہ دار ہے۔ ہر مہینے، بینک اپنی ریٹ سٹیٹمنٹ شائع کرتا ہے، جہاں اس میں معیشت کے لئے موجودہ خطرات اور مواقع پر روشنی پر ڈالی جاتی ہے۔ ابتدائی اعداد و شمار کی بنیاد پر، آیا کہ RBA اپنی سود کی شرح کو بڑھاتا ہے یا کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیز، یہ پیشنگوئی کو بھی شیئر کرتا ہے جسے مستقبل کی مانیٹری پالیسی فیصلوں کے پیش نظر کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ حال ہی میں، آسٹریلیا میں لگنے والی جنگل کی آگ اور کورونا وائرس سمیت بہت سی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ موجودہ صورتحال کے تناظر میں شرح سود کے راستہ پر آسٹریلیا کے ریزرو بینک اور اس کے گورنر فلپ لو کی پوزیشن خاص طور پر دلچسپ متوقع کی جارہی ہے۔ 

اگر RBA ہاکش ہوتا ہے تو، AUD کو سپورٹ ملے گی;

اگر RBA ڈووش ہوتا ہے تو، AUD کمزور ہوگا۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

2AUDghfjgkj.png

ابھی تجارت کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera