بینک آف کینیڈا کی شرح سود پر مبنی ریٹ اسٹیٹمنٹ CAD کو کیسے متاثر کرے گی؟

بینک آف کینیڈا کی شرح سود پر مبنی ریٹ اسٹیٹمنٹ CAD کو کیسے متاثر کرے گی؟

کیا ہوگا؟

کینیڈا کا ریزرو بینک بروز 8 ستمبر بدھ کو 17:00 (GMT+3) ٹائم پر شرح سود کا اعلان کرے گا۔

مالیاتی پالیسی کے بارے میں سرمایہ کاروں کے ساتھ بات چیت کرنے کیلئے بینک آف کینیڈا اسی بنیادی آلے کا استعمال کرتا ہے۔ اس میں شرح سود کے بارے میں ان کے فیصلے کا نتیجہ اور معاشی حالات کے بارے میں تبصرہ ہوتا ہے جو ان کے فیصلے کو متاثر کرتا ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس میں معاشی نقطہ نظر پر تبادلہ خیال کیا جاتا ہے اور آئندہ فیصلوں کے نتائج پر اشارہ ملتا ہے۔

بینک آف کینیڈا کی 14 جولائی کو پیش کی جانے والی اسٹیٹمنٹ میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی تھی، لیکن اس نے سرکاری سیکیورٹیز بانڈ کی خریداری کی شرح کو 3 سے 2 ارب کینیڈین ڈالر ہفتہ وار تک مزید سخت کر دیا تھا۔

بینک آف کینیڈا کی گزشتہ 14 جولائی کی کانفرنس میں، USD/CAD میں 0.5٪ اضافہ ہوا تھا۔

Screenshot_8.png

کینیڈا کی شرح سود، ٪

بینک آف کینیڈا کی ریٹ اسٹیٹمنٹ میں کیسے ٹریڈ کی جائے؟

  • اگر اسٹیٹمنٹ پیشنگوئی کے مقابلے میں زیادہ ہاکش ہوتی ہے تو، CAD کا دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط ہونے کا امکان ہے۔
  • اگر اسٹیٹمنٹ توقعات سے زیادہ ڈووش ہے تو CAD کا دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں کمزور ہونے کا امکان ہے۔

تجارتی آلات: USD/CAD, CAD/CHF, CAD/JPY

ابھی ٹریڈ کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ
جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ

جرمنی، یورو زون کی معروف معیشت، اور اہم معاشی اشاریوں یعنی انڈیکیٹرز میں سے ایک کو ظاہر کرے گی۔ جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ رپورٹ بروز 24 ستمبر کو 11:00 MT ٹائم پر جاری کی جائے گی۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera