یورپین سینٹرل بینک پریس کانفرنس پر EUR کیا رد عمل ظاہر کرے گا؟

یورپین سینٹرل بینک پریس کانفرنس پر EUR کیا رد عمل ظاہر کرے گا؟

آگے کیا ہوگا؟

یورپین سینٹرل بینک مانیٹری پالیسی پر اپنی اسٹیٹمنت کو بروز جمعرات 14 اپریل کو 14:45 MT ٹائم (GMT+3) پر شائع کرے گا۔

اس کے بعد بینک ایک پریس کانفرنس کی میزبانی 15:30 MT ٹائم GMT+3 پر کرے گا۔

مرکزی بینک اپنی موجودہ شرح سود اور دیگر پالیسی فیصلوں کے بارے میں تفصیلات کا اشتراک کرے گا، جن میں مجموعی اقتصادی نقطہ نظر اور افراط زر کی پیشنگوئیاں شامل ہیں۔ مزید برآں، یورپین سینٹرل بینک مستقبل کی مانیٹری پالیسی کے حوالے سے اشارے فراہم کر سکتا ہے۔

پچھلی بار، اسٹیٹمنٹ توقع سے کہیں زیادہ ڈووش رہی تھی۔ نتیجے کیطور پر، EURUSD کی جوڑی نے دو دنوں کے اندر 1750 پوائنٹس کھو دئے۔

ECB.jpeg

یورپین سینٹرل بینک میٹنگ پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

  • اگر ECB کی اسٹیٹمنٹ پیشنگوئی سے زیادہ ہاکش رہتی ہے تو، EURUSD کے بڑھنے کا امکان ہے۔
  • اگر ECB کی اسٹیٹمنٹ پیشنگوئی سے زیادہ ڈووش رہتی ہے تو، EURUSD میں کمی کا امکان زیادہ ہے۔

تجارتی آلات: EURUSD, EURCAD, EURGBP

اسی طرح

کیا اوپیک اجلاس کے بعد تیل کا ٹرینڈ بدل جائے گا؟
کیا اوپیک اجلاس کے بعد تیل کا ٹرینڈ بدل جائے گا؟

تیل کی دولت سے مالا مال 15 ممالک کے نمائندے اوپیک کے اجلاسوں میں شریک ہیں۔ وہ توانائی کی مارکیٹوں کے حوالے سے بہت سے مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ وہ مستقبل میں کتنا تیل پیدا کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera