یورپین سینٹرل بینک کی پریس کانفرنس EUR کیسا رد عمل ظاہر کرے گا؟

یورپین سینٹرل بینک کی پریس کانفرنس EUR کیسا رد عمل ظاہر کرے گا؟

کیا ہوگا؟

بروز 9 ستمبر جمعرات کو یورپین سینٹرل بینک پریس کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ یہ بنیادی طریقہ ہے کہ ECB سرمایہ کاروں کیساتھ مالیاتی پالیسی کے حوالے سے بات چیت کرے گا۔ پریس کانفرنس تقریبا ایک گھنٹہ طویل ہے اور اس کے 2 حصے ہیں - پہلے ، ایک تیار شدہ اسٹیٹمنٹ پڑھی جائے گی ، پھر کانفرنس صحافیوں کے سوالات کے لیے کھولی جائے گی۔ سوالات اکثر غیر تحریری جوابات کی طرف لے جاتے ہیں جو مارکیٹ میں بھاری اتار چڑھاؤ پیدا کرتے ہیں۔

بروز 22 جولائی کو گزشتہ کانفرنس میں ، ECB نے مانیٹری پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ جبکہ EUR/JPY کی جوڑی میں 0.5٪ تک اضافہ ہوا۔

یورپین سینٹرل بینک کی کانفرنس پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

  • اگر اسٹیٹمنٹ پیشنگوئی کے مقابلے میں زیادہ ہاکش آتی ہے تو، EUR دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط ہونے کا امکان ہے۔
  • اگر اسٹیٹمنٹ توقع سے زیادہ ڈووش آتی ہے تو EUR کا دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں کمزور ہونے کا امکان ہے۔

ٹریڈنگ کے آلات: EUR/USD, EUR/AUD, EUR/CAD۔

اسی طرح

یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے
یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے

یوروزون GfK صارفین کے اعتماد کے اشارے کو بروز 25 نومبر کو 09:00 ٹائم GMT+2 پر شائع کرے گا۔ یہ 2000 افراد کے سروے پر مبنی ہے۔ اشارے کے اجزاء کو پوچھے گئے سوالات کے مثبت اور منفی جوابات کے درمیان فرق کے طور پر شمار کیا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera