یورپی مرکزی بینک ECB مانیٹری پالیسی اسٹیٹمنٹ EUR کو کیسے متاثر کرے گی؟

یورپی مرکزی بینک ECB مانیٹری پالیسی اسٹیٹمنٹ EUR کو کیسے متاثر کرے گی؟

کیا ہوگا؟

یورپی مرکزی بینک ECB اپنی مونیٹری پالیسی اسٹیٹمنٹ رپورٹ کو بروز 28 اکتوبر کو 14:45 MT ٹائم (GMT+3) پر شائع کرے گا۔

یہ وہ بنیادی ٹول ہے جسے ECB کے اراکین مالیاتی پالیسی کے بارے میں سرمایہ کاروں کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ اس میں شرح سود کے بارے میں ان کے فیصلے کا نتیجہ اور معاشی حالات کے بارے میں تبصرہ ہوتا ہے جو انکے فیصلے کو متاثر کرتا ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس میں معاشی نقطہ نظر پر تبادلہ خیال کیا جاتا ہے اور آئندہ فیصلوں کے نتائج پر اشارہ ملتا ہے۔

پچھلی بار ECB نے اعلان کیا تھا کہ مانیٹری پالیسی کو تبدیل نہیں کیا جائے گا اور EUR/JPY میں 0.5% کی کمی واقع ہوئی تھی۔

ECB.png

یورپی مرکزی بینک ECB مانیٹری پالیسی رپورٹ پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

  • اگر اسٹیٹمنٹ پیشنگوئی سے زیادہ ہاکش ہوئی تو، EUR کے دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط ہونے کا امکان ہے۔
  • اگر اسٹیٹمنٹ پیشنگوئی سے زیادہ ڈووش ہوتی ہے تو، EUR کے دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں کمزور ہونے کا امکان ہے۔

تجارتی آلات: EUR/USD, EUR/JPY, EURGBP۔

ابھی ٹریڈ کریں

اسی طرح

جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ
جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ

جرمنی، یورو زون کی معروف معیشت، اور اہم معاشی اشاریوں یعنی انڈیکیٹرز میں سے ایک کو ظاہر کرے گی۔ جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ رپورٹ بروز 24 ستمبر کو 11:00 MT ٹائم پر جاری کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے
یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے

یوروزون GfK صارفین کے اعتماد کے اشارے کو بروز 25 نومبر کو 09:00 ٹائم GMT+2 پر شائع کرے گا۔ یہ 2000 افراد کے سروے پر مبنی ہے۔ اشارے کے اجزاء کو پوچھے گئے سوالات کے مثبت اور منفی جوابات کے درمیان فرق کے طور پر شمار کیا جاتا ہے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera