کنزیومر پرائس انڈیکس USD کو کیسے متاثر کرے گا؟

کنزیومر پرائس انڈیکس USD کو کیسے متاثر کرے گا؟

کیا ہو گا؟

امریکی کنزیومر پرائس انڈیکس (CPI) کا اعلان بروز بدھ 11 اگست کو 15:30 MT (GMT+3) پر کیا جائے گا۔

ہیڈلائن اشارے صارفین کی طرف سے خریدی گئی اشیاء اور خدمات کی قیمت میں تبدیلی کو پیش کرتے ہیں۔ کور انڈیکیٹرخوراک اور توانائی کو چھوڑ کر اسی اعداد وشمارپر مبنی ہیں، کیونکہ ان اشیاء کی قیمتیں انتہائی اتار چڑھاؤ کا شکار ہیں۔ انڈیکس مختلف اشیاء اور خدمات کی اوسط قیمت جو نمونے لیے جاتے ہیں اور پھر پچھلے نمونے سے موازنہ پر مبنی ہوتے ہیں ۔ ٹریڈر اور سرمایہ کار ان اعداد و شمار کو قریب سے دیکھتے ہیں کیونکہ کنزیومر پرائس اکاونٹ میں مجموعی افراط زر کی اکثریت ہوتی ہے۔ کرنسی کی تشخیص کے لیے افراط زر اہم ہے کیونکہ بڑھتی ہوئی قیمتیں مرکزی بینک کی شرح سود میں اضافہ کرتی ہیں۔

پچھلی بار اصل اعدادوشمارتوقع سے زیادہ تھے ، اور USD نے EUR کے مقابلے میں 0.71 فیصد اضافہ کیا۔

Screenshot_2.png

کنزیومر پرائس انڈیکس

۔CPI انڈیکس پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

  • اگر کنزیومر پرائس انڈیکس پیشن گوئی سے زیادہ ہے تو ، امریکی ڈالر دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط ہونے کا امکان ہے۔
  • اگر کنزیومر پرائس انڈیکس پیشن گوئی سے کم ہے تو دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں امریکی ڈالر کے کمزور ہونے کا امکان ہے۔

ٹریڈنگ کے آلات: EUR/USD, USD/CAD, AUD/USD۔

ابھی ٹریڈ کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ
جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ

جرمنی، یورو زون کی معروف معیشت، اور اہم معاشی اشاریوں یعنی انڈیکیٹرز میں سے ایک کو ظاہر کرے گی۔ جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ رپورٹ بروز 24 ستمبر کو 11:00 MT ٹائم پر جاری کی جائے گی۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera