برینٹ خام تیل کی انوینٹریوں پر کیسا رد عمل ظاہر کرے گا؟

برینٹ خام تیل کی انوینٹریوں پر کیسا رد عمل ظاہر کرے گا؟

کیا ہوگا؟

خام تیل کی انوینٹریز پر مبنی رپورٹ کا اعلان بروز بدھ 29 ستمبر کو 17:30 MT ٹائم (GMT+3) پر کیا جائے گا۔

انڈیکیٹر پچھلے ہفتے کے دوران کمرشل فرموں کی انوینٹری میں رکھے خام تیل کے بیرل کی تعداد میں تبدیلی پیش کرتا ہے۔ یہ مارکیٹ میں طلب اور رسد کے عدم توازن کی پیمائش کرتا ہے، جس کی وجہ سے پیداوار کی سطح میں تبدیلی اور قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔

آخری بار نتائج توقعات سے کم تھے، اس کے نتیجے میں XBR/USD کی جوڑی نے 1.2$ حاصل کئے۔

Picture1.png

کروڈ آئل کی انوینٹریز کے ڈیٹا پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

  • اگر اشارے پیشنگوئی سے زیادہ آتے ہیں تو، XBR/USD کے گرنے کا امکان زیادہ ہے۔
  • اگر انڈیکٹر کے اعداد و شمار پیشنگوئی سے کم آتے ہیں تو، XBR/USD کے بڑھنے کے امکانات زیادہ ہے۔

ٹریڈنگ کے آلات: XBR/USD, XTI/USD ۔

پش

تمام نظریں کروڈ آئل کی انوینٹریز پر ہیں!

۔XBR/USD چارٹ کھولیں اور بروز بدھ کو 17:30 MT ٹائم پر ہونے والے ایونٹ کو فالو کریں!

ابھی ٹریڈ کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے
یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے

یوروزون GfK صارفین کے اعتماد کے اشارے کو بروز 25 نومبر کو 09:00 ٹائم GMT+2 پر شائع کرے گا۔ یہ 2000 افراد کے سروے پر مبنی ہے۔ اشارے کے اجزاء کو پوچھے گئے سوالات کے مثبت اور منفی جوابات کے درمیان فرق کے طور پر شمار کیا جاتا ہے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera