برطانوی GDP کے بعد پونڈ پر ٹریڈںگ کیسے کی جائے؟

برطانوی GDP کے بعد پونڈ پر ٹریڈںگ کیسے کی جائے؟

برطانیہ بروز 12 فروری کو 9:00 MT ٹائم پر اپنی GDP کی رپورٹ پیش کرے گا۔ آئیے اس ریلیز کے لئے تیار ہوجائیں۔

کیا ہو گا؟

مجموعی گھریلو مصنوعات کے اشارے (GDP) معاشی سرگرمیوں کا وسیع پیمانہ اور معاشی صحت کی بنیادی پیمائش ہے۔ ۔GDP کی 2 طرح کی ریلیز ہیں: ابتدائی اور آخری۔ ابتدائی رپورٹ جلد مرتب کی ہوتی ہے اور اس طرح اس کا سب سے زیادہ اثر ہوتا ہے۔ اس جمعہ کو ، برطانیہ ابتدائی جی ڈی پی GDP شائع کرے گا۔ پچھلے تین ماہ کی مدت میں ریکارڈ 18.8% کمی کے بعد سال 2020 کی تیسری سہ ماہی میں برطانوی GDP میں 16٪ اضافہ ہوا۔ خاص طور پر، یہ 1955 کے بعد سب سے زیادہ اضافہ تھا۔ تاہم، برطانوی GDP کی سطح اب بھی وبائی بیماری سے پہلے کی سطح سے کافی نیچے ہے۔ کیا GDP کی رپورٹ ایک بار پھر حوصلہ افزا ڈیٹا کیساتھ سرمایہ کاروں کو حیرت میں ڈالے گی؟

۔GDP پر کیسے ٹریڈنگ کی جائے؟

  • اگر GDP کے اعداد و شمار پیشنگوئی کو شکست دے دیتے ہیں تو، GBP کی قدر بڑھ جائے گی۔
  • اگر GDP کے اعداد و شمار پیشنگوئی سے کم آتے ہیں تو، GBP کی قدر کم ہو جائے گی۔

تجارتی آلات: GBP/USD, EUR/GBP, GBP/JPY

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں 

2gbp.jpg

لاگ ان

اسی طرح

GBP کو سپورٹ کی ضرورت ہے
GBP کو سپورٹ کی ضرورت ہے

برطانیہ بے روزگاری کی شرح پر مبنی رپورٹ کو بروز منگل 23 فروری، کو 09:00 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera