
بینک آف انگلینڈ اپنی پالیسی اسٹیٹمنٹ کا اعلان بروز 16 دسمبر، جمعرات کو، 14:00 (میٹا ٹریڈر ٹائم) GMT+2 پر کرے گا۔ یہ برطانوی پاؤنڈ کیساتھ جڑے تمام جوڑوں کو متاثر کرے گا۔
یورپی سنٹرل بینک مرکزی ری فنانسنگ ریٹ اور سٹیٹمنٹ رپورٹ کو بروز 4 جون کو 14:45 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔ نیز، ECB کی پریس کانفرنس کا شیڈول 15:30 MT ٹائم پر ہے۔
ٹریڈنگ کے آلات: EUR/CHF ،EUR/AUD، EUR/NZD، EUR/JPY، EUR/GBP، EUR/CAD، EUR/USD۔
تجزیہ کار 99٪ یقین رکھتے ہیں کہ بنیادی ری فنانسنگ کی شرح میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ ٹریڈرز کو ECB کی سٹیٹمنٹ اور پریس کانفرنس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ مرکزی بینک مارکیٹ کا جائزہ پیش کرے گا اور اپنی پیشنگوئی کرے گا۔ یہ اہم ہے کہ حکام مستقبل کی بحالی کے بارے میں کیا سوچتے ہیں جیسا کہ یہ یورو کو چلائے گا۔ مرکزی بینک کی بنیادی کمزوری اس کیجانب سے لئے گئے رسک والے قرضوں کی نوعیت ہے۔ تاہم، Merkel اور Macron کے ساتھ ECB نے اس سے نمٹ لیا ہے اور 500 بلین گرانٹ کے ساتھ 750 بلین یورو کا ہنگامی طور پر اثاثہ جات خریدنے اور بقیہ قرضے کا پروگرام جاری کیا ہے۔ اس نے قرض لینے والے اخراجات کو قابو سے باہر رکھنے سے روکنے میں مدد کی۔ ماہرین اقتصادیات توقع کرتے ہیں کہ اس پروگرام میں سب سے زیادہ اضافہ ہوگا۔
بینک آف انگلینڈ اپنی پالیسی اسٹیٹمنٹ کا اعلان بروز 16 دسمبر، جمعرات کو، 14:00 (میٹا ٹریڈر ٹائم) GMT+2 پر کرے گا۔ یہ برطانوی پاؤنڈ کیساتھ جڑے تمام جوڑوں کو متاثر کرے گا۔
امریکی مرکزی بینک، فیڈرل ریزرو، مزید مانیٹری پالیسی کے بارے میں اپنے فیصلے کا اعلان بروز 15 دسمبر کو 21:00 MT ٹائم پر کرے گا۔
بروز 14 دسمبر، منگل کو 15:30 (میٹا ٹریڈر ٹائم) GMT+2 پر امریکی پروڈیوسر پرائس انڈیکس رپورٹ (PPI) کو شائع کرے گا۔
آسٹریلوی بیورو آف اسٹیٹسٹکس تازہ ترین بے روزگاری کی شرح اور روزگار میں تبدیلی کا اعلان بروز 19 مئی کو 04:30 MT ٹائم پر کرے گا۔
برطانوی دفتر برائے قومی شماریات 18 مئی بروز بدھ 09:00 MT پر کنزیومر پرائس انڈیکس (CPI) کے اعدادوشمار شائع کرے گا۔
امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!
فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔
ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔