کرپٹو کے لیے ٹریڈنگ پلیٹ فارم کا انتخاب کیسے کریں: اپنے بہترین آپشنز کی جانچ کریں

کرپٹو کے لیے ٹریڈنگ پلیٹ فارم کا انتخاب کیسے کریں: اپنے بہترین آپشنز کی جانچ کریں

آج، کرپٹو کرنسی مسلسل ٹریڈنگ کی دنیا کو فتح کر رہی ہے۔ کرپٹو ٹریڈرز اس کے اتار چڑھاؤ کو تیزی سے منافع کمانے کیلئے استعمال کرتے ہیں اور کامیابی سے اپنے ڈپازٹ میں اضافہ کرتے ہیں۔ لیکن اب بھی بہت سے نئے لوگ ہیں جو ابھی تک اس بات کا یقین نہیں کر رہے ہیں کہ کرپٹو کرنسی میں کہاں ٹریڈنگ کی جائے۔ اس آرٹیکل میں، ہم آپ کو کرپٹو کے لیے بہترین اور قابل اعتماد ٹریڈنگ پلیٹ فارم منتخب کرنے میں مدد کریں گے اور یہ بتائیں گے کہ آپ کو کس چیز پر توجہ دینی چاہیے۔

کرپٹو ایکسچینج کے فوائد اور نقصانات

مالیاتی منڈیاں ایک نئے تجارتی ٹول کے ظہور کو نظر انداز نہیں کر سکتیں اور اس کے جواب میں خصوصی کرپٹو کرنسی ایکسچینج نمودار ہوتی ہے۔ یہ ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہیں، جو ایک کرپٹو کو دوسرے کے لیے تبدیل کرتے ہیں، اسی طرح مختلف ممالک کی حقیقی کرنسیوں کو کرپٹو کرنسیوں میں تبادلہ کرتے ہیں۔

کرپٹو کرنسی ایکسچینج تمام لین دین کا شفاف ڈیٹا، کریپٹو کرنسیوں کی ایک وسیع رینج، اور مارکیٹ کو متاثر کرنے اور اس پر اثرانداز ہونے کے امکانات رکھتی ہے۔ سیدھے الفاظ میں کہا جائے کہ، آپ کو تمام ضروری ڈیٹا اور ٹریڈنگ تک آسان رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

تاہم، اس بارے کوئی ریگولیٹری نظام موجود نہیں ہے، جس پر ڈپازٹ کے مکمل نقصان سے متعلق کچھ خطرات ہیں (ذہن میں رکھیں: یہ کسی قسم کی انشورنس فراہم نہیں کرتے!) نیز، اس حقیقت کے باوجود کہ تبادلے خاص طور پر کرپٹو کرنسیوں کے لیے بنائے گئے ہیں ، ان پر ٹریڈنگ کرنے میں کچھ نقصانات ہیں۔ بدقسمتی سے، ان میں سے بہت سے لوگوں کو وڈرالز جیسے مسائل ہیں، اور ان میں سے کچھ صرف کرپٹو میں ڈپازٹ اور وڈرا کی سہولت فراہم کرتے ہیں بجائے، اصلی رقم کے۔

اس کے علاوہ، مندرجہ ذیل اہم نقصانات ہیں:

  • کم لیوریج یا نہ ہونا;
  • ہیکرز کے حملوں کا خطرہ;
  • کم لیکویڈیٹی کی وجہ سے بڑی ٹریڈز کو انجام دینے میں مشکلات;
  • ڈپازٹ پر حد بندی، سخت تصدیقی عمل۔

یہ نقصانات ٹریڈرز کے جذبات کو نمایاں طور پر ٹھنڈا کر دیتے ہیں۔ تاہم، تبادلے یعنی ایکسچینج کے علاوہ، ایک اور مارکیٹ کی جگہ ہے جہاں کرپٹو کرنسیوں میں ٹریڈنگ کرنا اور بھی بہتر ہے: FBS Trader اور FBS Personal Area۔

اختیارات کیا ہیں؟

آج، کرپٹو ٹریڈنگ کی خدمات بہت سی خصوصی ایکسچینجز کیجانب سے پیش کی جاتی ہیں، لہذا ہر ٹریڈر حیران ہوتا ہے کہ کون سا استعمال کرنا ہے۔ یہاں سب سے مشہور تجارتی پلیٹ فارم ہیں:

  • Binance سب سے زیادہ بہترین تجارتی حالات پیش کرتا ہے۔ چاہے آپ نئے ہوں یا تجربہ کار ٹریڈر ہوں جو کرپٹو کرنسی میں ٹریڈنگ کرنا چاہتے ہیں، ایسا کرنے کا یہ سب سے آسان اور سستا ترین طریقہ کار ہے۔
  • Coinbase امریکہ میں نمبر 1 ایکسچینج ہے۔ اور دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینجز میں سے ایک ہے جو، بہت سے ممالک کیلئے محفوظ اور قابل رسائی ہے۔
  • Kraken پہلی اور محفوظ ترین بٹکوائن اور دیگر کوائنز کیلئے ٹریڈنگ پلیٹ فارمز میں سے ایک ہے۔
  • FTX ایک بہترین جدید کریپٹوکرنسی ایکسچینج ہے جس کے اپنے FTT کوائنز ہیں۔
  • KuCoin کم کمیشن اور کوپٹو کرنسیوں کی ایک وسیع رینج اور اس کا اپنا کوائن KCS کیساتھ ایک اچھی ایکسچینج ہے۔

یہ فہرست طویل عرصے تک جاری رہ سکتی ہے، لیکن آئیے اس کے متبادل کو قریب سے دیکھیں۔

بہترین متبادل

فاریکس بروکرز کو جلد ہی یہ احساس ہوا کہ وہ کریپٹو کرنسیوں میں ٹریڈنگ کرنے کی پیشکش کرسکتے ہیں اور اس ٹول کو اپنے ٹریڈنگ پلیٹ فارم میں شامل کرکے اور زیادہ لیوریج اور کم کمیشن کی پیشکش کرسکتے ہیں۔

جب انتخاب کرنے کیلئے اس کا فیصلہ کرنے کا وقت آتا ہے تو، بروکرز کیساتھ کرپٹو ٹریڈنگ کے فوائد کو ذہن میں رکھیں، جیسا کہ FBS:

  • اگر آپ کے پاس بروکر کیساتھ پہلے ہی ایک اکاؤنٹ ہے تو نیا اکاؤنٹ کھولنے کی ضرورت نہیں ہے;
  • ملتا جلتا میٹا ٹریڈر پلیٹ فارم، جو عام طور پر ایکسچینجز کے پیش کردہ پلیٹ فارم سے زیادہ بہتر ہوتا ہے;
  • بڑی ٹریڈنگ کرنے کا آسان طریقہ کار۔

FBS Trader اور FBS Personal Area (میٹا ٹریڈر 5) پلیٹ فارم کم سپریڈ، فکسڈ لیوریج، اور آسان ڈپازٹ اور وڈرالز کیساتھ کرپٹو ٹریڈنگ کا بہترین تجارتی تجربہ فراہم کرتے ہیں۔ یہاں آپ تمام کسٹمر فوائد اور بونس پروگراموں کا استعمال کرتے ہوئے کرپٹو میں ٹریڈنگ کرسکتے ہیں۔

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera