اس بار امریکی نان فارم پے رولز کو کیسے جھٹکا لگ سکتا ہے؟

اس بار امریکی نان فارم پے رولز کو کیسے جھٹکا لگ سکتا ہے؟

آگے کیا ہوگا؟

امریکی بیورو آف لیبر اسٹیٹسٹکس بروز 1 اپریل 2022 کو اوسط فی گھنٹہ آمدنی، غیر فارم ایمپلائمنٹ چینج (NFP) اور بے روزگاری کی شرح شائع کرے گا۔ تنظیم ماہانہ ڈیٹا شائع کرتی ہے، عام طور پر مہینے کے پہلے جمعہ کو۔ فی گھنٹہ کی اوسط آمدنی اور غیر فارم پے رولز کاشتکاری کی صنعت کو خارج کر دیتے ہیں کیونکہ یہ موسمی ہے۔ بیروزگاری کی شرح مجموعی معاشی صحت کا ایک لازمی اشارہ ہے جو تجزیہ کاروں کو امریکی معاشی صورتحال کا جائزہ لینے میں مدد کرتا ہے۔

امریکی ڈالر کی ممکنہ حرکت

ہر ماہ امریکی بے روزگاری کی شرح وبائی امراض سے پہلے کے اوقات کے قریب سے قریب تر ہوتی جارہی ہے، جو کہ ایک اچھی علامت ہے۔ تاہم، کچھ شہر، مثال کیطور پر، نیویارک، اب بھی 7.6٪ بے روزگاری کی شرح کیساتھ جدوجہد کر رہے ہیں۔ لہٰذا، اگر صورتحال عمومی طور پر بہتر ہو رہی ہے، تو بعض اقتصادی طور پر بااثر شہر، خاص طور پر، غیر متوقع طور پر منفی نتائج دے سکتے ہیں۔ بروز 4 مارچ سے ریلیز متوقع سے تھوڑی کم تھی، 3.8٪ بمقابلہ 3.9٪۔

جہاں تک NFP کا تعلق ہے، نتیجہ توقع سے بہت بہتر تھا، 678K بمقابلہ 406K۔ نتائج نے USD کو مثبت طور پر متاثر کیا۔ اگلے کئی کاروباری دنوں سے امریکی کرنسی بڑھ رہی تھی۔

Picture3.png

امریکی NFP رپورٹ کی ریلیز پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

اگر NFP رپورٹ توقع سے زیادہ ہے تو USD بڑھے گا۔ اگر NFP توقع سے کم آتی ہے تو USD گر جائے گا۔ بے روزگاری کی شرح اس کے برعکس ہے: اشارے جتنا کم ہوگا، امریکی کرنسی کیلئے اتنا ہی بہتر ہے۔

  • اگر NFP کی اصل تعداد توقعات سے زیادہ ہے، تو USD بڑھ جائے گا۔
  • دوسری صورت میں کمی آئے گی۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں۔

تجارتی آلات: EURUSD, USDCAD, USDCHF۔

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera