امریکہ کی بے روزگاری کی شرح کتنی خراب ہو سکتی ہے؟

امریکہ کی بے روزگاری کی شرح کتنی خراب ہو سکتی ہے؟

امریکی بے روزگاری کے اعداد و شمار کا اعلان بروز جمعرات 15:30 MT ٹائم  پر کیا جائے گا 

ٹریڈںگ کے آلات: USD/CAD، USD/JPY، GBP/USD، EUR/USD

مارچ اور اپریل میں امریکہ میں بے روزگاری کے ابتدائی دعووں کی تعداد شاید ہی کبھی فراموش کی جاسکتی ہو۔ 2 اپریل کو بتایا گیا ہے کہ 6.8 ملین افراد بے روزگاری کے فوائد کے لئے – درخواست دے رہے ہیں، ایسا حالات کبھی بھی امریکی تاریخ میں نہیں دیکھے گئے تھے، اور سنہ 2019 کے آخر اور 2020 کے آغاز میں امریکی لیبر مارکیٹ کی شاندار کارکردگی کے برعکس غیر متوقع جھٹکا کافی زیادہ ہے۔اور   2 اپریل کے اعداد و شمار کا حیرت انگیز طور پر منفی عنصر تھا جو مارکیٹ کی توقع کے مطابق دوگنا زیادہ آیا تھا۔ 9 اپریل کو 6.6 ملین افراد ایسے سامنے آئے جنہوں نے مدد کے لئے درخواستیں دی ہیں جو کہ مارکیٹ کی پیش گوئی سے کہیں زیادہ ہے۔ اگر اس ہفتے اعداد و شمار ایک بار پھر توقع سے زیادہ آئیں تو ، اس کا USD پر منفی اثر ہونا چاہئے۔

  • اگر اعداد و شمار توقع سے کہیں زیادہ ہوں تو ، USD گر جائے گا۔
  • بصورت دیگر ، اس کو فروغ ملے گا۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

US jobless claims.jpg

                                                                                                ابھی تجارت کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera