اعلی اتار چڑھاؤ کے لیے انتباہ: NFP

اعلی اتار چڑھاؤ کے لیے انتباہ: NFP

کیا ہو گا؟

امریکہ روزگار کےمتعلق اشارے 2 اپریل کو 15:30 MT ٹائم پر پوسٹ کرے گا۔ آپ کو اوسطا فی گھنٹہ کی کمائی، بے روزگاری کی شرح، اوراس کے متعلق نان فارم پےرول(NFP) پر ٹریڈنگ کرنے کا موقع ملے گا۔ آخری اشارے میں رجحان سب سے اہم اشارہ ہوتا ہے۔ یہ کاشتکاری کی صنعت کو چھوڑ کر پچھلے مہینے کے دوران ملازمت پانے والوں کی تعداد میں تبدیلی کی نمائندگی کرتا ہے۔۔ امریکی ڈالر اس اعداد و شمار پر سخت رد عمل دیکھاتا ہے۔ یہاں تک کہ ریلیز کے فورا بعد NFP پر ٹریڈنگ کے لئے ایک حکمت عملی بھی موجود ہے۔ اگرچہ ، دیگر دو اشارے اس کی اہمیت کو کم نہ کریں۔ مشترکہ طور پر ، وہ امریکی کرنسی کے لئے ایک اہم ایندھن کی نمائندگی کرتے ہیں۔ آخری بار، غیر فارم پےرول نے 379K کے اضافے کے ساتھ پیش گوئی کو بہت زیادہ متاثر کیا۔ بے روزگاری کی شرح ٪6.2 تک گرگئی تھی۔ پیش گوئی کے مطابق صرف ایک ہی ریلیزجوردست نکلی تھی ، وہ اوسطا فی گھنٹہ کی آمدنی تھی۔ نتیجے کے طور پر، امریکی ڈالرکی قدر مضبوط ہوئی تھی۔  

NFP پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

NFP کی ریلیز سے فائدہ اٹھانے کے مختلف طریقے ہیں۔ سب سے پہلے ، آپ NFP پر ٹریڈنگ کے لیے حکمت عملی چیک کرسکتے ہیں۔ دوسرا آپ ، معاشی کلینڈر پر توجہ دیں

  • اگرNFP پیشن گوئی سے زیادہ ہے تو ، امریکی ڈالرکی قدر بڑھ جائے گی۔
  • متبادل منظر نامے کی صورت میں ، امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کی توقع کریں۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

ٹریڈنگ کے آلات: EUR/USD ،GBP/USD ،USD/JPY

USD1.jpg

ابھی ٹریڈ کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera