فاریکس کیلئے انتہائی اثر انگیز ایونٹ: امریکی ریٹیل سیلز

فاریکس کیلئے انتہائی اثر انگیز ایونٹ: امریکی ریٹیل سیلز

آگے کیا ہوگا؟

امریکی ریٹیل سیلز پر مبنی رپورٹ بروز 15 اکتوبر کو 15:30 میٹا ٹریڈر ٹائم (GMT+3) پر منظر عام پر آئےگی۔ اس کے دو ورژن ہیں: کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز۔ دونوں اشارے ریٹیل کی سطح پر فروخت کردہ اشیاء کی کل قیمت میں تبدیلی کی پیمائش کرتے ہیں، لیکن کور ریٹیل سیلز کی ریلیز میں اعلی اتار چڑھاؤ کی وجہ سے آٹو موبائل میں ہونے والی فروخت کو شامل نہیں کیا جاتا ہے۔

یہ کیوں اہم ہے؟

ریٹیل سیلز صارفین کے اخراجات کا بنیادی پیمانہ ہے، جو مجموعی معاشی سرگرمیوں کی اکثریت کا محاسبہ کرتی ہے۔ پچھلے مہینے، دونوں ریلیز نے توقع سے زیادہ تعداد کیساتھ امریکی بلز کی حوصلہ افزائی کی جو کہ ابتدائی طور پر سوچے گئے اعدادو شمار سے کہیں بہتر تھے۔ اس کے نتیجے میں، USD/CAD میں تیزی آئی!

3.png

امریکی ریٹیل سلیز پر مبنی رپورٹ پر ٹریڈنگ کیسے کریں؟

یہ آسان ہے! صرف حقیقی ریٹیل سیلز کا موازنہ مارکیٹ کی پیشنگوئی سے کریں، جو اقتصادی کیلنڈر میں رپورٹ سے کچھ دن پہلے ظاہر ہوتی ہے۔

  • اگر فروخت پیشنگوئی سے زیادہ ہے تو، USD کی قدر میں اضافہ ہوگا۔
  • بصورت دیگر اس میں کمی واقع ہوگی۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

ٹریڈنگ کے آلات: EUR/USD, USD/JPY, USD/CAD اور دیگر اہم جوڑے۔

لاگ ان

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera