بدھ کے روز ٹریڈنگ کے زبردست مواقع

بدھ کے روز ٹریڈنگ کے زبردست مواقع

کیا ہو گا؟

یورپی یونین ، برطانیہ ، اور امریکہ کی طرف سے پی ایم آئی کی رپورٹ بروز24 مارچ کو پورے دن کے دوران ٹریڈروں کی خوشی کیساتھ جاری کی جائے گی۔ پرچیز منیجرز انڈیکس (PMI) ایک اہم اشارہ ہے جو مینوفیکچرنگ اور خدمات کے شعبوں کی معاشی صحت کی پیمائش کرتا ہے۔ اس کا مقصد موجودہ کاروباری حالات کے بارے میں معلومات فراہم کرنا ہے۔ یہ پیداوار، سپلائر کی ترسیلات ، نئے آرڈرز، اور روزگار کے ماحول پر مبنی ہوتی ہے۔

۔PMI پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

یہ واقعی ہی آسان ہے! ریلیز کے بعد ، صرف مارکیٹ کے تخمینے سے اصل اعداد وشمار کا موازنہ کریں۔ آپ انہیں ہمارے معاشی کلینڈر میں تلاش سکتے ہیں ، جس کا حصہ نیچے کی تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔ متوقع اعداد وشمار کالم “ پیشن گوئی ” میں ریلیز سے کچھ دن پہلے ظاہر ہوگا۔ اور جب وقت آتا ہے ، “ اصل” حقیقی نمبروں کے ساتھ کالم بھی اپ ڈیٹ ہوگا۔

  • اگر PMI رپورٹ کا اصل ڈیٹا پیشنگوئی سے زیادہ آتا ہے تو، کرنسی مضبوط ہوگی۔
  • اگر PMI رپورٹ کی اصل سطح پیشنگوئی سے کم آتی ہے تو، کرنسی کی قدر میں کمی ہوگی۔

تجارتی آلات: EUR/USD, EUR/GBP, GBP/USD

1доллар (1).jpg

لاگ ان

اسی طرح

یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے
یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے

یوروزون GfK صارفین کے اعتماد کے اشارے کو بروز 25 نومبر کو 09:00 ٹائم GMT+2 پر شائع کرے گا۔ یہ 2000 افراد کے سروے پر مبنی ہے۔ اشارے کے اجزاء کو پوچھے گئے سوالات کے مثبت اور منفی جوابات کے درمیان فرق کے طور پر شمار کیا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera