جمعہ کا دن GBP پر ٹریڈ کرنے کیلئے بہترین ہے

جمعہ کا دن GBP پر ٹریڈ کرنے کیلئے بہترین ہے

کیا ہو گا؟

برطانوی ریٹیل سیلز پر مبنی رپورٹ بروز 26 مارچ کو 9:00 MT ٹائم پر ریلیز ہوگی۔ یہ اعداد و شمار ٹریڈرز کے لئے خاصی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ صارفین کے اخراجات کی اصل پیمائش کرتا ہے، جو مجموعی معاشی سرگرمیوں کی اکثریت پر مبنی ہے۔ پچھلی بار، برطانیہ میں ریٹیل سیلز توقعات سے کافی زیادہ خراب تھی کیونکہ اس میں 8.2٪ کی کمی واقع ہوئی تھی، جو اپریل میں ریکارڈ 18٪ کمی کے بعد سب سے بڑی گراوٹ تھی۔ ظاہر ہے، یہ ناقص ڈیٹا کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ پابندیوں کی وجہ سے تھا۔ تاہم ، معاملات بہتر ہو رہے ہیں۔ برطانیہ میں ویکسینیشن کی غیر معمولی رفتار کی وجہ سے، معیشت توقع سے زیادہ تیزی سے بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔ بڑے بینکوں نے پہلے ہی برطانیہ کی معاشی نمو کے لئے اپنے تخمینے کو اپ گریڈ کیا ہے۔ لہذا ، ہم اس بار حوصلہ افزا اعداد و شمار کی توقع کرسکتے ہیں۔

برطانیہ کی ریٹیل سیلز پر مبنی رپورٹ پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

جس چیز کی آپ کو ضرورت ہے وہ یہ ہے کہ آپ بروز جمعہ کے دن 9:00 MT پر اقتصادی کیلنڈر کھولیں اور اصل شائع کردہ اعداد و شمار کو توقعات کے ساتھ موازنہ کریں۔

  • اگر ریٹیل سیلز پیشنگوئی سے زیادہ ہے تو، GBP کی قدر میں اضافہ ہوگا،
  • بصورت دیگر - کمی - ہوگی

تجارتی آلات: GBP/USD, EUR/GBP, GBP/CHF, GBP/CAD

push_gbp.jpg

لاگ ان

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera