FOMC میٹنگ کے نکات پر توجہ مرکوزہے

FOMC میٹنگ کے نکات پر توجہ مرکوزہے

آگے کیا ہوگا؟

فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی ، فیڈرل ریزرو سسٹم (فیڈ) کی ایک کمیٹی ، بروز7 جولائی کو 21:00 MT ٹام پر ہونے والے حالیہ اجلاس کے تفصیلی اعداد و شمار سامنے آئیں گے۔ ہاں ، میٹنگ خود پہلے ہی گزر چکی ہے ، اور اس کا اصل نتیجہ معلوم ہے ، لیکن تفصیلات ابھی بھی اہم ہیں۔

فیڈ نے اس ملاقات کے دوران سرمایہ کاروں کو اپنے ہاکش یعنی نا امیدی کے لہجے سے حیران کردیاہے۔ مرکزی بینک نے بانڈ خریدنے میں کمی پر بحث شروع کی اور 2023 میں کم از کم دو شرح سود میں اضافے کی نشاندہی کی۔ ان الفاظ نے امریکی ڈالر کو آگے بڑھا دیا ہے۔ لہذا ، فیڈ کے مزید فیصلے پر اشارے حاصل کرنے کے لئے ٹریڈر FOMC کے ریکارڈ کو قریب سے دیکھیں گے کیونکہ یہ امریکی ڈالر کی قدر پر اثرانداز ہوگا ، جو فاریکس مارکیٹ میں سب سے زیادہ ٹریڈ ہونے والی کرنسیوں میں سے ایک ہے۔

FOMC میٹنگ کے نکات پر ٹریڈنگ کیسے کریں؟

  • اگر ریکارڈ میں پالیسی کو سخت کرنے کے بارے میں فیڈ کے مزید اشاروں سے پردہ اٹھانا پڑتا ہے تو ، امریکی ڈالر میں اضافہ ہوگا۔
  • بصورت دیگر، امریکی ڈالر گر جائے گا۔

ٹریڈنگ کے آلات: EUR/USD, USD/JPY, XAU/USD

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

لاگ ان

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera