سال 2022 کی پہلی NFP رپورٹ مارکیٹ میں ہلچل پیدا کرسکتی ہے۔

سال 2022 کی پہلی NFP رپورٹ مارکیٹ میں ہلچل پیدا کرسکتی ہے۔

آگے کیا ہوگا؟

امریکہ بروز 7 جنوری، جمعہ کو 15:30 GMT+2 (میٹا ٹریڈر ٹائم) پر نان فارم پے رولز رپورٹ کو ظاہر کرے گا۔

یہ کیوں اہم ہے؟

نان فارم پے رولز رپورٹ کو روزگار کے اہم اشارے میں سے ایک سمجھا جاتا ہے جو امریکی معاشی سرگرمیوں کی نمائندگی کرتا ہے۔ اس کے علاوہ، اوسط فی گھنٹہ آمدنی اور بے روزگاری کی شرح پر مبنی رپورٹس بھی ایک ہی وقت میں جاری کی جاتی ہے۔ نان فارم پے رولز NFP کا پورا ایونٹ عام طور پر ٹریڈرز کی توجہ اپنی طرف مبذول کرتا ہے اور اس طرح مارکیٹ میں بڑی تحریک پیدا ہوتی ہے!

پچھلی بار کیا ہوا تھا؟

پچھلی بار، NFP اور اوسط فی گھنٹہ آمدنی روپرٹس دونوں تجزیہ کاروں کی توقعات سے کم رہیں ماسوائے بے روزگاری کی شرح کے جو توقعات سے بہتر تھی۔ نتیجتاً، USD/JPY میں مختصر طور پر اچھل پیدا ہوا لیکن پھر تیزی سے 1000 Pips تک گر گیا! وہ ٹریڈرز جنہوں نے ریلیز کے فوراً بعد ایک اسٹینڈرڈ لاٹ کیساتھ مختصر پوزیشنیں کھولیں اور 113.635 کی پچھلی بلندی پر اسٹاپ لاس رکھا وہ تقریباً 850$ کما سکتے تھے!

1.png

این ایف پی ڈیٹا پر ٹریڈنگ کیسے کریں؟

رپورٹ سے کچھ دن پہلے اقتصادی کیلنڈر کھولیں اور پیشنگوئیوں کو ضرور چیک کریں۔ اگر یہ پچھلے اعداد و شمار سے نمایاں طور پر زیادہ ہے تو، USD ایونٹ سے پہلے بڑھنا شروع کر سکتا ہے، اور اس کے برعکس صورتحال میں کمی کا شکار ہوسکتا ہے۔ پھر، اس کے بعد حقیقی نتائج سامنے آنے کا انتظار کریں۔ عام اصول یہ ہیں۔

  • اگر حقیقی اعداد و شمار پیشنگوئی کی سطح سے زیادہ ہیں، تو USD کی قدر میں اضافہ ہوتا ہے، اور سونے کی قدر کم ہوتی ہے۔
  • اگر ریلیز مایوس کن ہوتی ہے تو، USD کی قدر گرتی ہے، اور سونے کی قدر بڑھتی ہے۔

ٹریڈنگ کیلئے تجارتی آلات: تمام بڑے جوڑے اور XAU/USD

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

لاگ ان

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera