CAD کیلئے آخری موقع

CAD کیلئے آخری موقع

آگے کیا ہوگا؟

کینیڈا اپنی ریٹیل سیلز اور کور ریٹیل سیلز پر مبنی رپورٹ کو بروز 21 دسمبر، 15:30 GMT+2 ٹائم پر شائع کرے گا۔ یہ معاشی سرگرمیوں کے اشارے ہیں جو ریٹیل کی سطح پر فروخت کی قدر میں تبدیلی کو ظاہر کرتے ہیں۔ ہیڈ لائن اور کور انڈیکیٹرز کے درمیان بنیادی فرق یہ ہے کہ مؤخر الذکر میں آٹوموبائل کی فروخت شامل نہیں ہے۔  

یہ کیوں اہم ہے؟

یہ صارفین کے اخراجات کی پیمائش کرتا ہے، جو زیادہ تر مجموعی اقتصادی سرگرمیوں کا حصہ ہیں۔ یہ کینیڈین ڈالر میں اتار چڑھاؤ لاتا ہے جسے آپ دوسری کرنسیوں کے خلاف ٹریڈنگ کرسکتے ہیں۔

پچھلی بار، کینیڈین ڈالر میں اضافہ ہوا جب ریٹیل سیلز نے ٪1.6- کی پیشنگوئی کے مقابلے میں ٪0.6- کے ساتھ توقعات کو بہتر کیا۔

23231.png

کینیڈین ریٹیل سیلز اور کور ریٹیل سیلز پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

یہ آسان ہے! بس اصل اعداد و شمار کا موازنہ پیشنگوئیوں سے کریں جو رپورٹ سے کچھ دن پہلے اقتصادی کیلنڈر میں ظاہر کئے جاتے ہیں۔

  • اگر اشارے پیشنگوئیوں سے زیادہ آتے ہیں تو CAD میں اضافہ ہوگا۔
  • بصورت دیگر اس میں کمی واقع ہوگی۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

ٹریڈنگ کے آلات: USD/CAD, CAD/JPY, CAD/CHF

ٹریڈنگ شروع کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera