
امریکی NFP رپورٹ بروز 8 جنوری 15:30 MT
رپورٹ کو بروز 14 اگست کو 15:30 MT ٹائم پر فالو کریں!
ٹریڈنگ کے آلات: USD/JPY، GBP/USD، EUR/USD
یہ رپورٹ خاص طور پر ٹریڈرز کے لئے خاصی اہم ہے کیوں کہ یہ امریکی ڈالر کے متعلق ہے جو فاریکس مارکیٹ میں سب سے زیادہ ٹریڈ کی جانے والی کرنسی ہے۔ لہذا، یہ پوری مارکیٹ کے جذبات کو متاثر کرے گی۔ مزید یہ کہ اس سے صارفین کے اخراجات کے بنیادی اقدامات اور اس کے نتیجے میں موجودہ معاشی سرگرمیوں کا پتہ چلتا ہے۔ امریکی ریٹیل سیلز جون 2020 میں 7.5٪ تک بڑھی، اس کے بعد مئی میں یہ 18.2٪ ریکارڈ گروتھ تک پہنچ گئی۔ دونوں بار اس نے تجزیہ کاروں کی پیشنگوئی کو شکست دی۔ دراصل، مجموعی طور پر صورتحال بہتر ہو رہی ہے کیونکہ امریکہ میں زیادہ سے زیادہ کمپنیاں دوبارہ کھل رہی ہیں اور صارفین کے اخراجات میں اضافہ ہورہا ہے۔ نیز ، ایسا لگتا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ اب کنٹرول میں کر لیا گیا ہے جیسا کہ نئے کیسز میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔
امریکی NFP رپورٹ بروز 8 جنوری 15:30 MT
FOMC میٹنگ کے اہم نکات بروز 6 جنوری کو 21:00 MT
امریکی ISM مینوفیکچنرنگ PMI رپورٹ بروز 4 جنوری کو 17:00 MT ٹائم پر ریلیز ہوگی۔
پورا دن یورپ، برطانیہ اور امریکہ کی PMI رپورٹس ریلیز ہوتی رہیں گی!
یوروپی سنٹرل بینک سود کی شرح کے فیصلے کے ساتھ مالیاتی پالیسی سٹیٹمنٹ کو بروز 21 جنوری، 14:45 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔
کینیڈا کا مرکزی بینک مانیٹری پالیسی کی رپورٹ کی ریلیز اور سود کی شرحوں کا اعلان بروز 20 جنوری بروز بدھ کو 17:00 MT ٹائم پر کرے گا۔ نیز، اس کت بعد بینک آف کینیڈا کی پریس کانفرنس بھی منعقد ہوگی۔
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!
فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔
۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔