EUR،USD،GBP: تمام تر توجہ PMI کی رپورٹوں پر ہے

EUR،USD،GBP: تمام تر توجہ PMI کی رپورٹوں پر ہے

آگے کیا ہوگا؟

پورا دن یورپ، برطانیہ اور امریکہ کی PMI رپورٹس ریلیز ہوتی رہیں گی! PMI کیا ہے؟ پرچیز منیجرز انڈیکس (PMI) ایک اہم اشارہ ہے جو مینوفیکچرنگ اور خدمات کے شعبوں کی معاشی صحت کی پیمائش کرتا ہے۔ یہ پیداوار، سپلائر کی ترسیلات ، نئے آرڈرز، اور روزگار کے ماحول پر مبنی ہوتی ہے۔ اگر انڈیکیڑ 50 سے اؤپر کی سطح کو دکھاتا ہے تو اس کا مطلب انڈسٹری میں بہتری ہے، جبکہ 50 سے نیچے کا اشارے کمی کا اشارہ کرتا ہے۔

۔PMI پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

ٹریڈر اس پر پوری توجہ دیتے ہیں کہ آیا حقیقی تعداد مارکیٹ کی توقعات سے تجاوز کرتی ہے یا نہیں کیونکہ اس کا کرنسی پر بہت زیادہ اثر پڑے گا۔

  • اگر PMI رپورٹ کا اصل ڈیٹا پیشنگوئی سے زیادہ آتا ہے تو، کرنسی مضبوط ہوگی۔
  • اگر PMI رپورٹ کی اصل سطح پیشنگوئی سے کم آتی ہے تو، کرنسی کی قدر میں کمی ہوگی۔

تجارتی آلات: EUR/USD, EUR/GBP, GBP/USD

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

push_pmi.png

لاگ ان

اسی طرح

جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ
جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ

جرمنی، یورو زون کی معروف معیشت، اور اہم معاشی اشاریوں یعنی انڈیکیٹرز میں سے ایک کو ظاہر کرے گی۔ جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ رپورٹ بروز 24 ستمبر کو 11:00 MT ٹائم پر جاری کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera