
ہو سکتا ہے کہ EUR بروز 11 فروری ، 12:00 MT ٹائم کو یوروپی یونین کی اقتصادی پیشنگوئی پر دباؤ ڈالے۔
یوروپی سنٹرل بینک ری فنانسنگ ریٹ اور مالیاتی پالیسی سٹیٹمنٹ 30 اپریل کو 14:45 MT ٹائم پر ہوگا۔
ٹریڈنگ کے آلات: EUR/JPY، EUR/NZD, EUR/CHF, EUR/CNH, EUR/CAD، EUR/AUD,EUR/GBP, EUR/USD
COVID-19 کے ذریعہ یورپ کو بے حد نقصان پہنچا ہے۔ IMF کی توقع ہے کہ اس سال یورو کے GDP میں 7.5 فیصد کی کمی واقع ہوگی۔ اس عظیم زوال کو روکنے کے لئے ECB بہت کم کام کرسکتا ہے لیکن اس سے کورونا وائرس کے اثرات کو کم کیا جاسکتا ہے۔
ECB نے پہلے ہی کچھ اقدامات اٹھائے ہیں۔ پچھلے مہینے اس نے یونانی قرض دہندگان کو مؤثر طریقے سے مرکزی بینک سے قرض لینے کی اجازت دی۔ پھر، اس نے غیر ضروری قرضوں کو قبول کرنا شروع کردیا ہے جو اٹلی جیسے خود مختار ملک کو تنزلی سے بچائے گا۔ تاہم، ECB کا کورونا وائرس پروگرام اکتوبر تک ختم ہوسکتا ہے اگر مرکزی بینک اسی شرح پر خودمختار بانڈ خریدنا جاری رکھتا ہے۔
اگر کوئی نتیجہ نہ نکلا تو، بینک ہیلی کاپٹر کے پیسوں کی بھی کوشش کرسکتا ہے۔ ذرا تصور کیجئے کہ، وہ پیسے جو ہیلی کاپٹر سے گر کر نیچے لوگوں کو ملتے ہیں۔ تاہم ، حقیقت میں ایسا نہیں ہوگا۔ پیکیٹ ویلتھ مینجمنٹ کے مطابق، ECB بینکوں کو اس شرط کے تحت 1-٪ پر رقم کی پیش کش کرسکتا ہے کہ وہ اپنے صارفین کو 0٪ قرض دے۔ کچھ تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ موجودہ بحران کے درمیان یہ ایک اچھا آپشن ہوسکتا ہے۔
آئیے دیکھتے ہیں کہ ECB ۔ 30 اپریل کو کیا تجویز کرتا ہے۔ اسی روز ECB کی پریس کانفرنس بھی ہے جو 15:30 MT ٹائم ہوگی اور جو مارکیٹ میں کافی زیادہ اتار چڑھاؤ کا بعث بن سکتی ہے۔ ہمارے ساتھ جڑے رہیں اور یار رکھیں:
اگر ECB کی مونیٹری پالیسی سٹیٹمنٹ ہاکش ہوتی ہے تو یہ امید کی جاتی ہے کہ، یہ EUR کی قدر میں اضافہ کرے گی۔
ہو سکتا ہے کہ EUR بروز 11 فروری ، 12:00 MT ٹائم کو یوروپی یونین کی اقتصادی پیشنگوئی پر دباؤ ڈالے۔
پورا دن یورپ، برطانیہ اور امریکہ کی PMI رپورٹس ریلیز ہوتی رہیں گی!
یوروپی سنٹرل بینک سود کی شرح کے فیصلے کے ساتھ مالیاتی پالیسی سٹیٹمنٹ کو بروز 21 جنوری، 14:45 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔
بروز 25 فروری کو 15:30 MT ٹائم پر امریکہ کیلئے غیرملازمت شدہ افراد کے دعووں پر مبنی ابتدائی رپورٹ شائع کی جائے گی۔
بروز 24 فروری کو 03:00 MT ٹائم پر RBNZ اپنی ریٹ سٹیٹمنٹ کو شائع کرے گا اور اس کیساتھ پریس کانفرنس بھی منعقد کرے گا۔
برطانیہ بے روزگاری کی شرح پر مبنی رپورٹ کو بروز منگل 23 فروری، کو 09:00 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!
فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔
۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔