کیا امریکی معیشت گرین بیک میں مدد کرے گی؟

کیا امریکی معیشت گرین بیک میں مدد کرے گی؟

فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی اجلاس کے نکات بروز 19 اگست کو 21:00 MT ٹائم پر شائع کئے جائیں گے۔

ٹریڈنگ کے آلات: USD/JPY، GBP/USD، EUR/USD

FOMC میٹنگ کے منٹس یعنی اہم نکات FOMC کی تازہ ترین میٹنگ کے تفصیلی ریکارڈ کی نمائندگی کرتے ہیں۔ اس سے امریکی معیشت کے معاشی اور مالی حالات کا پتہ چلتا ہے۔ ان کی بنیاد پر، فیڈ ممبران مانیٹری پالیسی اور سود کی شرحوں سے متعلق مزید اقدامات پر فیصلے کرتے ہیں۔ بروز 29 جولائی کو سابقہ ​​اجلاس کے دوران، فیڈ نے اعلان کیا تھا کہ وہ معیشت کو سہارا دینے کے لئے بانڈز کی خریداری جاری رکھے گا۔ سٹیٹمنٹ یعنی بیان میں، ریگولیٹر نے یہ بھی بتایا کہ یہ شرح 0.25٪ تک کم رہے گی جب تک کہ حکام معیشت کے استحکام کے بارے میں پراعتماد نہ ہوں۔ آئیے FOMC میٹنگ کے اہم نکات کی مزید تفصیلات دیکھیں۔

  • اگر فیڈرل ریزرو مایوسی کا شکار ہے تو، USD کی قدر میں کمی ہوسکتی ہے۔
  • اگر فیڈرل ریزرو پرامید ہے تو، USD کی قدر میں مضبوطی آئے گی۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

доллар.png

ابھی ٹریڈ کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera