کینیڈین نوکریوں کا ڈیٹا CAD کو اؤپر دھکیل سکتا ہے

کینیڈین نوکریوں کا ڈیٹا CAD کو اؤپر دھکیل سکتا ہے

کینیڈا روزگار کی تبدیلی اور بے روزگاری کی شرح کے اعداد و شمار بروز 9 اکتوبر کو 15:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔

تجارتی آلات: USD/CAD, AUD/CAD, CAD/JPY

روزگار کی تبدیلی اور بے روزگاری کی شرح ملازمتوں کے سب سے اہم اشاروں میں سے ایک ہیں۔ جبکہ پہلا اشارہ گزشتہ مہینے کے دوران ملازمت رکھنے والے افراد کی تعداد میں تبدیلی ظاہر کرتا ہے، اور دوسرا اشارہ کل افرادی قوت کی فیصد کو ظاہر کرتا ہے جو بے روزگار ہیں اور فعال طور پر ملازمت پیشہ ہیں۔ ستمبر کے اعداد و شمار کینیڈا کی معیشت کے لئے مایوس کن رہے تھے۔ جبکہ ملازمت کی تبدیلی 245.8K+ (بمقابلہ 262.5K+ کی پیشنگوئی) تک پہنچ گئی، بے روزگاری کی شرح 10.2٪ (بمقابلہ متوقع 10.1٪) تک بڑھ گئی۔ USD/CAD کی جوڑی میں ریلیز کے فوری بعد تیزی لیکن پھر کمی ہوئی۔

  • اگر ملازمتوں میں بدلاؤ زیادہ ہوتا ہے اور بے روزگاری کی شرح پیشنگوئی سے کم ہوتی ہے تو، CAD کی قدر میں اضافہ ہوگا۔
  • اگر ملازمتوں میں بدلاؤ کم ہوتا ہے اور بے روزگاری کی شرح پیشنگوئی سے زیادہ ہوتی ہے تو، CAD کی قدر میں کمی ہوگی۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

cad.png

ابھی ٹریڈ کریں

اسی طرح

کینیڈین ملازمت کے اعدادوشمار: حوصلہ افزا یا کوئی اور مایوسی؟
کینیڈین ملازمت کے اعدادوشمار: حوصلہ افزا یا کوئی اور مایوسی؟

کینیڈا روزگارمیں تبدیلی اور بے روزگاری کی شرح کے اعدادوشمار بروزجمعہ کو 15:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔ اگرچہ روزگارمیں تبدیلی کی شرح پچھلے مہینے کے دوران ملازمت پانے والوں کی تعداد میں تبدیلی کی نمائندگی کرتی ہے ، بیروزگاری کی شرح کل افرادی قوت کی فیصد ہے جو بے روزگار ہے اور گذشتہ ماہ کے دوران سرگرمی سے ملازمت کے خواہاں ہے۔

EUR کے لئے اتار چڑھاؤ آرہا ہے
EUR کے لئے اتار چڑھاؤ آرہا ہے

یورو زون ، فرانس اور جرمنی بروز 19 فروری کو 10:15 سے 11:00 MT ٹائم تک فلیش سروسز اور مینوفیکچرنگ PMIs شائع کریں گے۔ یہ اشارے ایک خاص صنعت سے خریداری کے منتظمین کے سروے پر مبنی اشاریوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔ مشترکہ طور پر ، وہ یوروپی تجارتی اجلاس کے ابتدائی اوقا

تازہ ترین خبریں

یورپین سینٹرل بینک یورو میں کیسے حرکت پیدا کرسکتا ہے؟
یورپین سینٹرل بینک یورو میں کیسے حرکت پیدا کرسکتا ہے؟

یوروپی سنٹرل بینک اپنے سود کی شرح اور اپنی تازہ ترین مونیٹری پالیسی سٹیٹمنٹ کا اعلان بروز 10 جون کو 14:45 MT ٹائم پر ایک ساتھ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ تجزیہ کار سود کی شرح میں کسی بھی تبدیلی کی توقع نہیں کرتے ہیں، جو فی الحال 0٪ پر ہے۔ سب سے اہم چیز معاشی حالات کو مستحکم کرنے اور افراط زر کی شرح کے بارے میں بینک کا رد عمل ہے۔ جبکہ ECB نے رواں سال افراط زر کی شرح کو 4٪ تک رہنے کی پیشنگوئی کی ہے، لیکن اصل شرح اس پیشنگوئی سے کہیں زیادہ ہے۔ اس کے نتیجے میں، بینک اپنی پیشنگوئی پر نظر ثانی کرسکتا ہے۔ ایک اور چیز جس پر ECB ہماری توجہ مبذول کرسکتا ہے وہ ہے ECB کے وبائی امراض سے متعلق ہنگامی خریداری کے پروگرام (PEPP) کی ممکنہ سنجیدگی۔ تجزیہ کاروں نے توقع کی ہے کہ بینک اس موضوع پر ہونے والی بات چیت سے باز آنے کی کوشش کرے گا کیونکہ یورو زون کی بحالی میں ابھی وقت درکار ہے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera