کینیڈین نوکریوں کا ڈیٹا: ٹریڈںگ کے لئے ایک پرکشش ریلیز

کینیڈین نوکریوں کا ڈیٹا: ٹریڈںگ کے لئے ایک پرکشش ریلیز

کینیڈا روزگار کی تبدیلی اور بے روزگاری کی شرح کے اعداد و شمار بروز 10 جولائی کو 15:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔

ٹریڈنگ کے آلات: EUR/CAD، CAD/JPY, USD/CAD

کینیڈا اس بار ٹریڈرز کے لئے ایک دلچسپ موقع فراہم کررہا ہے، کیونکہ روزگار کے اشارے امریکی اعداد و شمار سے الگ شائع ہوتے ہیں۔ مؤخر الذکر عام طور پر ماہ کے پہلے جمعہ کو NFP ساری توجہ کا مرکز بن جاتی ہے، لیکن تعطیلات نے ریلیز کے مخصوص شیڈولز کو تقسیم کردیا ہے۔ لہذا، ہم امریکہ اور کینیڈا دونوں کے ملازمتوں سے متعلق اعداد و شمار سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں! کیا یہ شاندار نہیں ہے؟

حسب معمول، ملازمت میں تبدیلی پچھلے مہینے کے دوران ملازمت پانے والوں کی تعداد ظاہر کرے گی، جبکہ بیروزگاری کی شرح کل بے روزگار افرادی قوت کو ظاہر کرے گی۔ پچھلی ریلیز کے دوران، ہم نے کینیڈا کی لیبر مارکیٹ کی بحالی دیکھی۔ روزگار کی شرح میں 289.6K کی تبدیلی (بمقابلہ 500K کی متوقع کمی) کا اضافہ ہوا اور بے روزگاری کی شرح 13.7٪ کی کمی (بمقابلہ 15٪ کی پیشنگوئی) تک رہی۔ کینیڈین ڈالر کی حوصلہ افزائی امریکی ڈاالر کے خلا ف ہوئی جب USD/CAD کی سطح 1.34 تک کرگئی۔ اس بار ہم کیا توقع کرسکتے ہیں؟

  • اگر ملازمت میں بدلاؤ زیادہ ہوتا ہے اور بے روزگاری کی شرح پیشنگوئی سے کم ہوتا ہے تو، CAD مضبوط ہوگا۔
  • اگر ملازمت میں تبدیلی کم ہے اور بے روزگاری کی شرح پیشنگوئی سے کہیں زیادہ ہے تو، CAD کمزور ہوجائے گا۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

доллар55765.png

ابھی ٹریڈ کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera