کینیڈا ایک دن میں 5 کنزیومر پرائس انڈیکس رپورٹس جاری کرے گا!

کینیڈا ایک دن میں 5 کنزیومر پرائس انڈیکس رپورٹس جاری کرے گا!

آگے کیا ہوگا؟

کینیڈا اپنی افراط زر کی شرح کو مختلف شکلوں میں بشمول کامن ، میڈین ، ٹرمڈ ، کور اور تمام آئٹمز کی CPI کو بروز 15 ستمبر کو 15:30 GMT+3 پر جاری کرے گا۔ کینیڈا کی حکومت کوویڈ 19 پھیلنے کے نتیجے میں مشکلات کا سامنا کرنے والے کینیڈین لوگوں اور کاروباری اداروں کی مدد کے لیے اہم اور فیصلہ کن اقدامات اٹھا رہی ہے۔

 کامن CPI کا شمار صارفین کی طرف سے خریدی گئی اشیاء اور خدمات کی قیمت میں تبدیلی ہے، جو وقت کیساتھ قیمتوں میں یکساں کمی بیشی رکھتے ہیں۔ میڈین CPI صارفین کی طرف سے خریدی گئی اشیاء اور خدمات کی درمیانی قیمت میں تبدیلی ظاہر کرتی ہے۔ ٹرمڈ CPI صارفین کی طرف سے خریدی گئی اشیاء اور خدمات کی قیمت میں تبدیلی ہے، انتہائی غیر مستحکم 40٪ اشیاء کو چھوڑ کر۔ اس طرح CPI کے نتائج مستحکم چلتے ہیں۔ کور CPI بالکل ٹرمڈ کی طرح ہی ہے، لیکن 40 اشیاء کی بجائے، یہ 8 انتہائی غیر مستحکم اشیاء کو خارج کرتی ہے۔ اور تمام آئٹمز کی CPI، جیسا کہ آپ اندازہ لگا سکتے ہیں، تمام CPIs کا مجموعہ ہے۔

یہ کیوں اہم ہے؟

 بینک آف کینیڈا معاشی بحالی کی تیز رفتاری کی وجہ سے سال 2021 کے موسم بہار کے آخر میں مالیاتی محرک سے باہر نکلنے کا اشارہ کرنے والا پہلا بن گیا ہے۔ اب، پوری دنیا کے بینک کینیڈا کی افراط زر کی شرح کو دیکھ رہے ہیں اور شرح سود میں تبدیلی پر اپنی تجاویز پر غور کر رہے ہیں۔

  CAD CPI.jpg

۔CPI ڈیٹا پر ٹریڈ کیسے کریں؟

 ۔CPI ڈیٹا کی اہمیت کی وجہ سے، یہ رپورٹس تمام CAD والے جوڑوں کو زیادہ متاثر کرسکتی ہیں۔ مزید یہ کہ، آپ CAD سے متعلق دیگر تقریبات کو دیکھ سکتے ہیں اور ان کو یکجا کرکے قیمتوں کی ایک بڑی تحریک کو پکڑ سکتے ہیں۔

  • اگر حقیقی اعداد و شمار توقعات کو مات دے دیتے ہیں تو CAD کی قدر بڑھ جائے گی۔
  • ورنہ، گر جائے گا۔

  اقتصادی کیلنڈر کو چیک کریں۔

 ٹریڈنگ کے آلات: CAD/CHF, CAD/JPY, USD/CAD, GBP/CAD۔

لاگ ان

اسی طرح

بینک آف کینیڈا کی شرح سود پر مبنی ریٹ اسٹیٹمنٹ CAD کو کیسے متاثر کرے گی؟
بینک آف کینیڈا کی شرح سود پر مبنی ریٹ اسٹیٹمنٹ CAD کو کیسے متاثر کرے گی؟

کیا ہوگا؟ کینیڈا کا ریزرو بینک بروز 8 ستمبر بدھ کو 17:00 (GMT+3) ٹائم پر شرح سود کا اعلان کرے گا۔ مالیاتی پالیسی کے بارے میں سرمایہ کاروں کے ساتھ بات چیت کرنے کیلئے بینک آف کینیڈا اسی بنیادی آلے کا استعمال کرتا ہے۔ اس میں شرح سود کے بارے میں ان کے…

تازہ ترین خبریں

جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ
جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ

جرمنی، یورو زون کی معروف معیشت، اور اہم معاشی اشاریوں یعنی انڈیکیٹرز میں سے ایک کو ظاہر کرے گی۔ جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ رپورٹ بروز 24 ستمبر کو 11:00 MT ٹائم پر جاری کی جائے گی۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera