کیا برطانوی CPI حیران کر سکتی ہے؟

کیا برطانوی CPI حیران کر سکتی ہے؟

آگے کیا ہوگا؟

برطانوی دفتر برائے قومی شماریات 18 مئی بروز بدھ 09:00 MT پر کنزیومر پرائس انڈیکس (CPI) کے اعدادوشمار شائع کرے گا۔ یہ ماہانہ ریلیز مختلف اشیا اور خدمات کی مخصوص ٹوکری کی قیمتوں کا موازنہ پچھلے سال کے اسی مہینے کی قیمت سے کرتی ہے۔ CPI مجموعی افراط زر کا کلیدی اشارہ ہے۔ کرنسی کی قدر کے لیے افراط زر اہم ہے کیونکہ بڑھتی ہوئی قیمتیں افراط زر کو روکنے کے لیے شرح سود میں اضافے کا باعث بنتی ہیں۔

GBP کیسے رد عمل ظاہر کر سکتا ہے؟

برطانیہ میں افراط زر مارچ 1992 کے بعد سب سے زیادہ 7 فیصد ہے۔ خوراک اور انرج کی بڑھتی ہوئی قیمتیں صارفین پر دباؤ ڈالتی رہتی ہیں، اس لیے پالیسی سازوں کو سخت انتخاب کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پچھلے مہینے کی CPI؛ %7.0 تھی، جو متوقع %6.7 سے زیادہ تھی۔ GBP تقریباً 530 پوائنٹس کھو چکا تھا لیکن تیزی سے ریکور ہو گیا۔ اگر آپ ایک لاٹ ٹریڈ کرتے تو آپ $425.00 کما سکتے تھے۔

2.png

امریکی CPI ریلیز پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

”پیش گوئی“ کے مقابلے میں ”حقیقی“ جتنا زیادہ ہوگا، کرنسی کے لیے اتنا ہی بہتر ہے۔

  • اگر اصل تعداد توقع سے زیادہ آتی ہے تو GBP بڑھے گا۔
  • بصورت دیگر، GBP گر جائے گا۔

 اقتصادی کیلنڈر چیک کریں۔

ٹریڈنگ کے لیے آلات: GBPUSD ،EURGBP،GBPCAD ،GBPJPY۔

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera