۔CAD مرکز نگاہ ہے

۔CAD مرکز نگاہ ہے

کینیڈین ریٹیل سیلز کے اعداد و شمار پر مبنی رہورٹ کا اعلان بروز 18 ستمبر کو 15:30 MT ٹائم پر ہوگا اسے ضرور فالو کریں!

ٹریڈنگ کے آلات: EUR/CAD، CAD/JPY, USD/CAD

شروع کرنے کے لئے، دو طرح کی رپورٹس ہیں۔ پہلی قسم کور ریٹیل سیلز ہے، جس میں آٹوموبائل شامل نہیں ہے۔ دوسری قسم ریٹیل سیلز ہے جو "کور" کے بغیر ہے، جس میں ہر چیز شامل ہے۔ عام طور پر آٹوموبائل کی سیل ریٹیل سیل کی کل قیمت کا 20٪ تک ہوتی ہے، لیکن وہ کافی اتار چڑھاؤ والی ہیں اور اس رجحان کو غلط انداز میں پیش کرسکتی ہیں۔ لہذا، بنیادی رپورٹ صارفین کے اخراجات کی ایک بہترین پیمائش ہے۔ آخری رپورٹ میں جون میں 15.7٪ کا اضافہ ہوا ہے اور ریکارڈ کی گئی پوری تاریخ کے لئے ریٹیل سیل میں سب سے بڑا اضافہ ہوا ہے۔ اس تیز چھلانگ کی وجہ کینیڈا میں لاک ڈاؤن کے بعد بیشتر کاروبار کا دوبارہ کھلنا ہے۔ صارفین، جو اتنے لمبے عرصے سے انتظار کر رہے تھے ، نے پہلے سے کہیں زیادہ خرچ کرنا شروع کیا۔ یہ رپورٹ یقینی طور پر لوونی یعنی کینیڈا کی کرنسی میں کچھ تازہ اتار چڑھاؤ شامل کرے گی۔ جب کورونا وائرس شروع ہوا تو کینیڈین ڈالر میں تیزی سے کمی واقع ہوئی، لیکن پھر اس نے اپنے تمام نقصانات کو تقریبا ٹھیک کردیا۔ اب یہ جنوری کے آخر کی سطح پر ٹریڈںگ کررہا ہے۔ رپورٹ دیکھیں اور درج ذیل کو یاد رکھیں۔

  • اگر ریٹٰل سیل پیشنگوئی سے بہتر ہے تو، CAD میں اضافہ ہوگا۔
  • دوسری صورت میں گر جائے گی۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

push_cad_rs.jpg

ابھی تجارت کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera