برطانوی شرح سود پر اپڈیٹ

برطانوی شرح سود پر اپڈیٹ

آگے کیا ہوگا؟

بینک آف انگلینڈ MPC آفیشل بینک ریٹ ووٹ اور آفیشل بینک ریٹ ظاہر کرے گا اور بروز17 مارچ کو 14:00 MT ٹاائم پر مانیٹری پالیسی کا خلاصہ بنائے گا۔ ان ریلیز کا GBP پر براہ راست اثر پڑتا ہے۔

GBP کیسے رد عمل ظاہر کرے گا؟

روسی یوکرائنی تنازعہ کی وجہ سے، جو چیز اب ہر کسی کو متاثر کررہی ہے، اسکی پیشین گوئی کرنا مشکل ہے کہ BOE کون سی مانیٹری پالیسی کا انتخاب کرے گا۔ دوسرے ممالک، مثال کے طور پر، آسٹریلیا، جغرافیائی سیاسی خبروں پر تمام تر سسپنس کی وجہ سے شرح سود بڑھانے میں جلدی نہیں کررہے ہیں۔ ہم فرض کرتے ہیں کہ بینک آف انگلینڈ شاید سرکاری بینک کی شرح میں اضافہ نہ کرے، حالانکہ برطانوی شاید سخت اقدامات کا انتظار کر رہے ہیں۔

بروز3 فروری 2022 کو، آخری ریلیز پرپاؤنڈ نے زبردست چھلانگ لگائی تھی۔ GBPUSD کی قیمت 1.36300 تک بڑھ گئی ہے۔ 

1.png

BOE یعنی بینک آف انگلینڈ آفیشل ریٹ ریلیز پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

” پیش گوئی“ کی نسبت اصل شرح جتنی زیادہ ہوگی، کرنسی کے لیے اتنا ہی بہتر ہوگا۔

اقتصادی کیلنڈر کو چیک کریں

ٹریڈنگ کے لیے آلات: GBPUSD ،EURGBP،GBPCAD ،GBPJPY۔

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera