امریکی ڈالر کیلئے بڑا ایونٹ: ریٹیل سیلز

امریکی ڈالر کیلئے بڑا ایونٹ: ریٹیل سیلز

آگے کیا ہوگا؟

امریکہ بروز 14 جنوری، جمعہ کو 15:30 GMT+2 ٹائم پر ریٹیل سیلز رپورٹ شائع کرے گا۔ نوٹ کریں کہ اس اشارے کے دو ورژن ہیں: کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز۔ فرق کیا ہے؟ بنیادی ریلیز ان کی اعلی اتار چڑھاؤ کی وجہ سے آٹو سیلز کو خارج کرتی ہے۔

یہ کیوں اہم ہے؟

ریٹیل سیلز صارفین کے اخراجات کا بنیادی پیمانہ ہے، جو امریکہ کی مجموعی معاشی سرگرمیوں کی اکثریت کا محاسبہ کرتی ہے۔ پچھلی بار، سیلز رپورٹ تجزیہ کاروں کی توقعات کیمطبق بہتر نہیں آئی جو: 0.3٪ بمقابلہ 0.8٪ تھی۔

امریکی ریٹیل سلیز پر مبنی رپورٹ پر ٹریڈنگ کیسے کریں؟

امریکی ریٹیل سیلز رپورٹ کی ریلیز سے کچھ دن پہلے اقتصادی کیلنڈر کھولیں اور پیشنگوئیوں کو ضرور چیک کریں۔ امریکی ڈالر ریلیز سے پہلے کچھ دن پہلے ہی بڑھ سکتا ہے، یعنی صرف اعلی ریٹیل سیلز کی توقعات پر ہی یا اسکے برعکس کمن ہوسکتا ہے۔

  •  اگر سیلز کے اصل اعداد و شمار پیشنگوئی سے زیادہ آتے ہیں، تو USD بڑھ جائے گا۔
  • اگر سیلز کے اصل اعداد و شمار پیشنگوئی سے کم رہتے ہیں، تو USD میں کمی ہوگی۔

 ٹریڈنگ کیلئے تجارتی آلات: تمام بڑے جوڑے اور XAU/USD۔

لاگ ان

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera