آسٹریلین جاب ڈیٹا AUD کو متاثر کرے گا

آسٹریلین جاب ڈیٹا AUD کو متاثر کرے گا

آگے کیا ہوگا؟

آسٹریلیا روزگار میں تبدیلی کی شرح اور بے روزگاری کی شرح پر مبنی رپورٹ کو بروز 11 نومبر کو، 02:20 MT ٹائم (GMT+2) پر شائع کرے گا۔ روزگار کی تبدیلی سے پتہ چلتا ہے کہ پچھلے مہینے کے دوران کتنے آسٹریلوی لوگ ملازمت پیشہ تھے، جبکہ بے روزگاری کی شرح کل افرادی قوت کی پیمائش کرتی ہے جو بے روزگار رہے۔

یہ کیوں اہم ہے؟

یہ اشاریے بہت اہم ہیں کیونکہ یہ آسٹریلوی لیبر مارکیٹ کے بارے میں انتہائی متعلقہ معلومات فراہم کرتے ہیں۔ براہ راست اثر کے علاوہ (زیادہ ملازمتیں اچھی ہیں/کم ملازمتیں خراب ہیں)، آسٹریلیا کا ریزرو بینک اپنے پالیسی فیصلوں کو نوکریوں کے اعداد و شمار کی بنیاد پر رکھتا ہے۔ حوصلہ افزا ڈیٹا RBA کو ابتدائی طور پر سوچی گئی پالیسی کو سخت کرنے پر مجبور کرسکتا ہے، جو کہ AUD کو اوپر لے جائے گی۔

پچھلی بار، ڈیٹا کا رجحان ملا جلا رہا تھا۔ روزگار میں تبدیلی 138K (بمقابلہ 108.5K- کی پیشنگوئی) تک کم ہوئی، اور بے روزگاری کی شرح 4.6٪ رہی، جو 4.8٪ توقعات کیمطابق نہیں تھی۔ ۔AUD/JPY میں مختصر تیزی دیکھنے میں آئی لیکن پھر ڈرامائی طور پر گراوٹ کا شکارہوگئی۔

3.png

آسٹریلوی لیبر ڈیٹا پر مبنی رپورٹ پر ٹریڈنگ کیسے کریں؟

آسان ہے! حقیقی ریٹیل سیلز کا موازنہ مارکیٹ کی پیشنگوئی سے کریں، جو اقتصادی کیلنڈر میں رپورٹ سے کچھ دن پہلے ظاہر ہوتی ہے۔

  • اگر آسٹریلوی لیبر ڈیٹا پیشنگوئی سے بہتر آتا ہے تو AUD بڑھ جائے گا۔
  • بصورت دیگر اس میں کمی واقع ہوگی۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

ٹریڈنگ انسٹرومنٹ: AUD/USD, AUD/JPY, AUD/NZD, اور AUD کیساتھ دیگر جوڑے۔

لاگ ان

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے
یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے

یوروزون GfK صارفین کے اعتماد کے اشارے کو بروز 25 نومبر کو 09:00 ٹائم GMT+2 پر شائع کرے گا۔ یہ 2000 افراد کے سروے پر مبنی ہے۔ اشارے کے اجزاء کو پوچھے گئے سوالات کے مثبت اور منفی جوابات کے درمیان فرق کے طور پر شمار کیا جاتا ہے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera