AUD روزگارکے اعداد و شمار کے بارے میں پر امید ہے

AUD روزگارکے اعداد و شمار کے بارے میں پر امید ہے

کیا ہو گا؟

آسٹریلیا روزگار کی تبدیلی اور بے روزگاری کی شرح کے اعدادوشمار بروز18 فروری کو 02:30 MT وقت پر شائع کرے گا۔ یہ روزگار کے اہم اشارے ہیں۔ اگرچہ روزگار میں تبدیلی سے ملازمت پانے والوں کی تعداد میں تبدیلی ظاہر ہوتی ہے ، لیکن بے روزگاری کی شرح بیروزگار افراد کی فیصد کے حساب سے کیا جاتی ہے جو پچھلے مہینے کے دوران سرگرمی سے ملازمت کے خواہاں تھے۔

آسٹریلیائی ملازمت کے اعدادوشمار پر ٹریڈنگ کیسے کریں؟

ٹریڈروں کو ایک اہم اطلاع یاد رکھنے کی ضرورت ہے: روزگار میں تبدیلی اور بے روزگاری کی کم شرح معیشت کے لیے ایک اچھا عنصر ہے ، جبکہ روزگار کی کم تبدیلی اور زیادہ بے روزگاری کی شرح اسکے الٹ ہے۔ اس کے نتیجے میں ، کرنسی کی طلب میں اضافے کی وجہ سے پہلا منظر نامہ AUD کے خریداروں کے لئے پرکشش ہوگا۔ آسٹریلیائی ڈالر کے رد عمل کی پیش گوئی کے لیے آپ کو اقتصادی کیلنڈر میں پیش گوئی کی پیروی کرنے کی ضرورت ہے۔

  • توقع کے مقابلے میں بہتر اشارے AUD کو بڑھا دیں گے؛
  • توقع سے بدتر متوقع اشارے AUD کوپیچھے کی طرف کھینچ لے گے۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

ٹریڈںگ کے آلات: AUD/USD, AUD/JPY, AUD/NZD

AUD.jpg

ابھی ٹریڈ کریں

اسی طرح

EUR کے لئے اتار چڑھاؤ آرہا ہے
EUR کے لئے اتار چڑھاؤ آرہا ہے

یورو زون ، فرانس اور جرمنی بروز 19 فروری کو 10:15 سے 11:00 MT ٹائم تک فلیش سروسز اور مینوفیکچرنگ PMIs شائع کریں گے۔ یہ اشارے ایک خاص صنعت سے خریداری کے منتظمین کے سروے پر مبنی اشاریوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔ مشترکہ طور پر ، وہ یوروپی تجارتی اجلاس کے ابتدائی اوقا

 امریکی بے روزگاری کے دعوے!
امریکی بے روزگاری کے دعوے!

امریکی بیروزگاری فنڈز کے حصول کیلئے دائر درخوستوں کے اعداد و شمار کا اعلان بروز جمعرات کو 15:30 MT ٹائم پر ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

GBP کو سپورٹ کی ضرورت ہے
GBP کو سپورٹ کی ضرورت ہے

برطانیہ بے روزگاری کی شرح پر مبنی رپورٹ کو بروز منگل 23 فروری، کو 09:00 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera