۔AUD آسٹریلیائی ملازمتوں کے ڈیٹا پر مبنی رپوٹ کا منتظر ہے

۔AUD آسٹریلیائی ملازمتوں کے ڈیٹا پر مبنی رپوٹ کا منتظر ہے

آگے کیا ہوگا؟

آسٹریلیا روزگار میں تبدیلی اور بے روزگاری کی شرح پر مبنی رپورٹ کو بروز 14 اکتوبر، 03:30 MT ٹائم (GMT+3) پر شائع کرے گا۔ ملازمت میں تبدیلی گذشتہ ماہ کے دوران ملازمت پانے والوں کی تعداد میں ہونے والی تبدیلی کی نمائندگی کرتی ہے، اور بے روزگاری کی شرح بیروزگار ہونے والی کل افرادی قوت کو فیصد میں ماپتی ہے۔

یہ کیوں اہم ہے؟

یہ اشارے اہم ہیں کیونکہ یہ آسٹریلوی لیبر مارکیٹ کے بارے میں انتہائی متعلقہ معلومات فراہم کرتے ہیں۔ براہ راست اثر کے علاوہ (زیادہ ملازمتیں اچھی ہیں/کم ملازمتیں خراب ہیں)، آسٹریلیا کا ریزرو بینک اپنے پالیسی فیصلوں کو نوکریوں کے اعداد و شمار کی بنیاد پر رکھتا ہے۔ حوصلہ افزا ڈیٹا RBA کو ابتدائی طور پر سوچنے سے پہلے پالیسی کو سخت کرنے پر مجبور کرسکتا ہے، جو کہ AUD کو اوپر لے جائے گا۔

پچھلی بار، ڈیٹا کا رجحان ملا جلا تھا۔ روزگار میں تبدیلی 146.3K (بمقابلہ 78.5K- کی پیشنگوئی) تک کم ہوئی، اور بے روزگاری کی شرح 4.5% رہی، جو 5.0٪ توقعات کیمطابق نہیں تھی۔ ۔AUD/JPY نے مختصر طور پر چھلانگ لگائی لیکن پھر ڈرامائی طور پر گراوٹ کا شکارہوگئی۔

2.png

آسٹریلوی لیبر ڈیٹا پر مبنی رپورٹ پر ٹریڈنگ کیسے کریں؟

ٹریڈرز عام طور پر ملازمت کی اصل تعداد کا موازنہ مارکیٹ کی پیشنگوئیوں سے کرتے ہیں، جو اقتصادی کیلنڈر میں رپورٹ سے چند دن پہلے ظاہر ہوتی ہیں۔

  • اگر آسٹریلوی لیبر ڈیٹا پیشنگوئی سے بہتر آتا ہے تو AUD بڑھ جائے گا۔
  • بصورت دیگر اس میں کمی واقع ہوگی۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

ٹریڈنگ کے آلات: AUD/USD, AUD/JPY, AUD/NZD

لاگ ان

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera