امریکی ڈالر کی طاقت کیلئے ایک اہم اشارہ

امریکی ڈالر کی طاقت کیلئے ایک اہم اشارہ

امریکہ کیلئے انسٹیٹیوٹ آف سپلائی مینیجمنٹ کیطرف سے نان-مینوفیکچرنگ PMI کی سطح 5 فروری کو 17:00 MT ٹائم پر شائع ہوگی۔

ٹریڈنگ کیلئے انسٹرومنٹ: EUR/USD, USD/JPY, GBP/USD

یہ اشارے تقریبا 400 پرچیزنگ مینیجرز کے سروے کی بنیاد پر انڈیکس کی نمائندگی کرتا ہے، جن سے کاروباری حالات کی سطح کی درجہ بندی کرنے کے لئے کہاجاتا ہے۔ 50 سے اوپر کا اشارے معیشت کے بارے پرامید حالات کو ظاہر کرتا ہے، جبکہ اشارے کا 50 کے نیچے ہونا برے حالات کی نشان دہی کرتا ہے۔ آخری بار انڈیکس 55.5 کی سطح پر پہنچ گیا، تجزیہ کاروں کی پیشنگوئی کردہ 54.5 سے بھی آگے۔ یہ امریکہ-چین  کے بانین پہلے مرحلے کے ایک تجارتی معاہدے کا پرامید فطری رد عمل تھا۔ تاہم، عالمی معیشت کو ابھی جن نئے چیلنجوں کا سامنا ہے، ان کے ساتھ ہم امید کر سکتے ہیں کہ یہ امید پسندی قلیل المدتی ہوگی۔ تو، کیا ہم اس بار ایک مختلف نتیجہ دیکھیں گے؟

• اگر اشارے کے اعدادوشمار پیشنگوئی سے زیادہ رہے تو،USD بڑھے گا; 

• اگر اشارے کے اعدادوشمار پیشنگوئی سے کم رہے تو،USD میں کمی واقع ہوگی۔

اقتصادی کیلینڈر چیک کریں 

USD.jpg

ابھی تجارت کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera