تمام نظریں بینک آف انگلینڈ پر ہیں

تمام نظریں بینک آف انگلینڈ پر ہیں

ٹریڈنگ کے آلات: EUR/GBP, GBP/USD, GBP/CAD, GBP/CHF

بینک آف انگلینڈ اپنی مانیٹری پالیسی اور شرح سود کے فیصلے کا اعلان بروز جمعرات کو 14:00 MT ٹائم پر کرے گا۔ آئیں معلوم کریں کہ اس رپورٹ سے پونڈ پر کیا اثر پڑے گا۔ ابھی ایک مہینہ پہلے ہی مرکزی بینک نے بینک ریٹ کو ریکارڈ 0.1٪ کی کم ترین سطح پر مقرر کئے رکھا اور بانڈ خریدنے والے پروگرام کے سائز میں توقع سے زیادہ اضافہ کیا: جو 150 بلین سے 875 بلین پاؤنڈ کے ہیں۔ دوسری طرف، اس نے 2020 کی چوتھی سہ ماہی کے لئے برطانیہ کی GDP پر اپنے تخمینے کو ٪5.4- سے ٪11- تک گرا دیا ہے۔ برطانیہ اپنی تاریخ کے سب سے مشکل ترین دور میں سے گزر رہا ہے کیونکہ اسے بیک وقت دو سنگین مسائل کا مقابلہ کرنا ہے: یعنی بریگزیٹ ڈیل اور کورونا وائرس وبائی بیماری کے۔

  • اگر بینک آف انگلینڈ اپنے شرح سود میں کمی کا ارادہ رکھتا ہوا اور اس کا لہجہ مایوس کن ہوا تو، GBP کی قدر میں کمی متوقع ہے۔
  • اگر بینک آف انگلینڈ اپنے شرح سود کو اسی سطح پر برقرار رکھتا ہے اور اپنی پیشگوئی کو اپ گریڈ کرتا ہے تو، GBP کی قدر میں اضافہ متوقع ہے۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

push_boe.jpg

لاگ ان

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے
یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے

یوروزون GfK صارفین کے اعتماد کے اشارے کو بروز 25 نومبر کو 09:00 ٹائم GMT+2 پر شائع کرے گا۔ یہ 2000 افراد کے سروے پر مبنی ہے۔ اشارے کے اجزاء کو پوچھے گئے سوالات کے مثبت اور منفی جوابات کے درمیان فرق کے طور پر شمار کیا جاتا ہے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera