
کینیڈا کے روزگار کی شرح اور بے روزگاری کی تبدیلی کا اعلان بروز9 اپریل کو 15:30 ٹائم پرکیا جائے گا۔
یورپی سنٹرل بینک مرکزی ری فنانسنگ ریٹ اور اپنی سٹیٹمنٹ رپورٹ کو 16 جولائی بروز جمعرات کو 14:45 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔ نیز، ECB کی پریس کانفرنس کچھ دیر بعد 15:30 MT ٹائم پر ہوگی۔
ٹریڈنگ کے آلات: EUR/CHF ،EUR/AUD، EUR/NZD، EUR/JPY، EUR/GBP، EUR/CAD، EUR/USD۔
ممکنہ طور پر ری - فنانسنگ کی شرح میں کوئی تبدیلی نہیں کی جاسکتی ہے۔ اس کے بجائے، ٹریڈرز کو ECB سٹیٹمنٹ اور پریس کانفرنس پر توجہ دینی چاہئے۔ اس چیز کی توقع کی جارہی ہے کہ ECB وبائی ایمرجنسی خریداری پروگرام (PEPP) کو مزید 1 ٹریلین یورو کیساتھ فروغ دے گا۔ معاشی ماہرین کا خیال ہے کہ مرکزی بینک افراط زر کے ہدف کی شرح کو 2٪ کے قریب تک پہنچانے کے لئے PEPP میں اضافہ کرے گا۔ یہ ثابت کرے گا کہ آفیشلز یعنی عہدےدار اپنی توجہ مختصر مدت سے درمیانی مدتی مقصد کو بحران سے معیشت کی بحالی کی طرف منتقل کریں گے۔ معاشی رہنما اصولوں پر توجہ دیں جو آفیشیلز آپ کو دیں گے۔ یہ واقعی اہم ہے کیونکہ یہ یورو کیلئے مستقبل کی نقل و حرکت کی وضاحت کرے گا۔
اگر ECB ہر چیز کو تبدیل نہیں کرتا ہے اور مایوسی کی پیشنگوئی کرتا ہے تو، EUR گر سکتا ہے۔
اگر یورپین سینٹرل بینک PEPP کے سائز میں اضافہ کرتا ہے اور پر امید پیشنگوئی کرتا ہے تو ، EUR بڑھ سکتا ہے۔
کینیڈا کے روزگار کی شرح اور بے روزگاری کی تبدیلی کا اعلان بروز9 اپریل کو 15:30 ٹائم پرکیا جائے گا۔
FOMC اپنے اجلاس کے نکات بروز7 اپریل کو 21:00 MT ٹائم پر شیئر کرے گا۔
RBA اپنے کیش ریٹ کا اعلان بروز6 اپریل کو 07:30 MT ٹائم پر کرے گا۔
امریکی ریٹیل سلیز کے اعدادوشمار بروز 15 اپریل ، 15:30 MT ٹائم پر سامنے آئیں گے۔
ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ کا اجلاس بروز بدھ ، 14 اپریل ، 05:00 MT ٹائم پر ہوگا۔
امریکی افراط زر پر مبنی رپورت کا اعلان بروز منگل 15:30 MT ٹائم پر کیا جائ گا۔
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!
فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔
۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔