
آسٹریلیا روزگار میں تبدیلی کی شرح اور بے روزگاری کی شرح پر مبنی رپورٹ کو بروز 11 نومبر کو، 02:20 MT ٹائم (GMT+2) پر شائع کرے گا۔
آسٹریلین ریزرو بینک اپنی ریٹ سٹیٹمنٹ اور قیمت کی شرح کو بروز 2 جون، 08:30 MT ٹائم پر جاری کرے گا۔
ٹریڈںگ کے آلات: AUD/NZD، AUD/JPY، AUD/CHF، AUD/CAD، AUD/USD
قیمت کی شرح کو شرح سود کہا جاتا ہے جو ایک مرکزی بینک جیسے کہ ریزرو بینک آف آسٹریلیا (RBA) تجارتی بینکوں کو راتوں رات کی بیناد پر دئے گئے قرضوں پر چارج کرتا ہے۔ جب کورونا وائرس کی وبائی بیماری پھیلی تو، RBA نے قیمت کی شرح کو اپنے ریکارڈ نچلے درجے پر 0.25٪ تک کم کردیا۔ تجزیہ کار یہ توقع کرتے ہیں کہ اس میں زیادہ دیر تک تبدیلی نہیں آئے گی۔ اول تو، منفی شرحوں سے کوئی فائدہ نہیں ہو پایا کیونکہ دوسرے ممالک نے اسے آزمایا تھا اور اس سے کوئی بھی مثبت تبدیلی نہیں ہوئی تھی۔ لہذا کسی بھی حکومت کی مدد صرف مقداری نرمی سے ہوسکتی ہے۔ دوم، قیمت کی شرح میں تو کوئی اضافہ نہیں ہوگا کیونکہ RBA نے جب تک کہ مکمل ملازمتوں اور افراط زر میں 2-3 فیصد کے اندر کچھ پیشرفت نظر نہیں آتی اس وقت تک قیمت کی شرح میں اضافہ نہ کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ ٹریڈرزکو کیوں اختیاط کرنی چاہئے؟ وہ RBA ریٹ سٹیٹمنٹ کا انتظار کریں گے اور دیکھیں گے کہ کس طرح سے مرکزی بینک مالیاتی پالیسی کے بارے میں سرمایہ کاروں سے بات چیت کرتا ہے۔ آسٹریلین ڈالر ان جذبات سے کافی حساس ہے، یہی وجہ ہے کہ یہ مرکزی بینک کی تشخیص کے لہجے سے کافی متاثر ہوسکتا ہے۔
آسٹریلیا روزگار میں تبدیلی کی شرح اور بے روزگاری کی شرح پر مبنی رپورٹ کو بروز 11 نومبر کو، 02:20 MT ٹائم (GMT+2) پر شائع کرے گا۔
آسٹریلیا روزگار میں تبدیلی اور بے روزگاری کی شرح پر مبنی رپورٹ کو بروز 14 اکتوبر، 03:30 MT ٹائم (GMT+3) پر شائع کرے گا۔ملازمت پا
آسٹریلیا کا ریزرو بینک منگل 7 ستمبر کو 07:30 (GMT+3) ٹائم پر شرح سود کا اعلان کرے گا۔
کنزیومر پرائس انڈیکس، موجودہ ہوم سیلز، US فیڈ ریٹ کا فیصلہ - ہم ان تمام چیزوں پر اپنے نئے جائزے میں بحث کریں گے۔ یہ موقع مت گنوائیں!
RBA اور بینک آف کینیڈا AUD اور CAD میں تغیر پذیری شامل کرے گا، جبکہ نان فارم پے رولز کی جانب سے USD کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔
ریزرو بینک آف آسٹریلیا (RBA) بروز 7 فروری، 05:30 GMT+2 کو اپنی اسٹیٹمنٹ اور کیش ریٹ جاری کرے گا۔ یہ ان بنیادی ٹولز میں سے ہے جو RBA سرمایہ کاروں کے ساتھ مانیٹری پالیسی کے بارے میں بات چیت کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے۔
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!
فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔
ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔