یورپیئن سینٹرل بینک EUR کو حرکت دے سکتا ہے

یورپیئن سینٹرل بینک EUR کو حرکت دے سکتا ہے

یورپیئن بینک اپنی مانیٹری پالیسی 6 جون، 14:45 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔ اس کے بعد، ہمیشہ کی طرح، ECB کے صدر ماریو ڈراگی 15:30 MT ٹائم پر پریس کانفرینس کریں گے جس میں سوال جواب کا سیشن بھی ہوگا۔

شرح سود 0% پر رہنے کا امکان ہے۔ لیکن مسٹر ڈراگی کے بیان کا لہجہ یورو کو ہلا سکتا ہے۔ ECB کے نائب صدر لوئی ڈی گوینڈوز کے بقول یورو زون کے خدشات میں امریکہ کیساتھ ٹریڈ جنگ، بریگزیٹ اور ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کی کمزوری شامل ہیں۔ کیا یہ عوامل ECB کے صدر کے کمنٹس پر اثر انداز ہوں گے؟ اگر مسٹر ڈراگی مثبت سنائی دیں گے، تو یہ یورو کو اوپر لے جائے گا۔

•اگر ECB ہاکش ہوگا، تو یورو اوپر جائے گا;

•اگر ECB ڈویش ہوگا، تو یورو نیچے جائے گا۔

معاشی کلینڈر دیکھیں

shutterstock_294496592.png

                                                                                         ابھی تجارت کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

RBNZ کی جنب سے شرح کا فیصلہ: کیوی کے لئے منفی پہلو کا خطرہ

نیوزی لینڈ کا ریزرو بینک مانیٹری پالیسی سٹیٹمنٹ اور اس کی شرح سود 13 نومبر کو 3:00 MT ٹائم پرجاری کرے گا۔ اس کے بعد، RBNZ کے گورنر مسٹرایڈرین اوور 4:00 MT ٹائم پر ایک پریس کانفرنس کریں گے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera