کینیڈا کے لئے اہم افراط زر کی ریلیز پر توجہ دیں

کینیڈا کے لئے اہم افراط زر کی ریلیز پر توجہ دیں

کینیڈا کو اپنی ماہانہ CPI کی ریلیزز کا انتظار 17 جولائی کو 15:30 MT ٹائم تک کرنا ہوگا.

صارفین کی زیر استعمال چیزوں کی قیمتیں بہت اہم ہیں جو کہ مجموعی افراط زر کے ایک بڑے حصے کی نمائندگی کرتی ہیں. مرکزی بینک اس کے جاری کردہ اشاریوں کو بہت اہمیت دیتے ہیں اور اس کا استعمال کرتے ہوئے سود کی شرح میں ممکنہ تبدیلیاں کی جاتی ہیں. بڑھتی ہوئی قیمتوں میں پالیسی سازوں کو سود کی شرح میں اضافے پر غور کرنا پڑتا ہے. دوسری طرف، سست CPI قیمتوں میں کٹوتی میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے. جون میں ہونے والی ریلیزز میں CAD کے لئے مثبت رہیں. کینیڈیں CPI میں 0.4٪ کا اضافہ (بمقابلہ 0.1 ٪ کی پیشنگوئی). اس نے لونی میں اضافہ کیا. چلیں دیکھتے ہیں کہ اس بار CAD کے ٹریڈرز کیلئے ریلیزز کیا لاتی ہیں.

• اگر CPI توقع سے زیادہ ہے تو، CAD اوپر جائے گا؛

• اگر CPI توقع سے کم ہے تو، CAD نیچے جائے گا؛

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

54657y.png

                                                                                                   ابھی تجارت کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera