کیا Fed اپنی قیمتوں میں کٹوتی کرے گا؟

کیا Fed اپنی قیمتوں میں کٹوتی کرے گا؟

فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی اپنی سٹیٹمنٹ اور سود کی شرح کا اعلان 31 جولائی 21:00 MT ٹائم پر کرے گا۔ اس کے بعد فیڈ چیئر مسٹر جیروم پاؤل 21:30 MT ٹائم پر پریس کانفرنس کریں گے۔

مارکیٹ شرح سود میں کٹوتی کا انتظار کر رہی ہے۔ تجزیہ نگار شرطیہ طور پر کہ رہے ہیں کہ شرح کٹوتی %2.5 سے %2.25 تک ہونے کا امکان ہے۔ گزشتہ ماہ کے بیان کے مطابق محترم پاول نے اس بات کی طرف اشارہ دیا تھا کہ امریکہ کی موجودہ معاشی حالت کو سہارا دینے کے لیے آسانی پید اکرنا ضروری ہے ۔ اس کے مطابق وہ بگڑتی ہوئی عالمی معاشی نقطہ نظر اور تجارتی کشیدگیوں سے اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ ان کے اس بیان کے بعد امریکی ڈالر مزید کمزور ہو سکتا ہے۔ بہر حال دیکھتےہیں کہ وفاقی ذخائر کےسربراہ اگر مارکیٹ کو حیران کر سکیں۔

• اگر فیڈ شرح سود میں کٹوتی کرتا ہے تو امریکی ڈالر کمزور ہوگا;

• اگر فیڈ شرح سود میں کٹوتی نہیں کرتا ہے تو امریکی ڈالر کو مضبوطی ملے گی۔

اقتصادی کیلینڈر چیک کریں

shutterstock_399153829.png

                                                                                                           ابھی تجارت کریں                                                                      

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera