کیا ریزرو بینک آف آسٹریلیا AUD کو کمزور کر دے گا؟

کیا ریزرو بینک آف آسٹریلیا AUD کو کمزور کر دے گا؟

ریزرو بینک آف آسٹریلیاء اپنی سٹیٹمنٹ اور سرکاری ریٹس کا اعلان 4 جون، 7:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ RBA اپنی منافع کی شرح 1.5% سے 2.5% کر دے گا۔ کیونکہ آسٹریلیاء کی معیشت کمزور ہوتی جا رہی ہے اس لئے ریٹ کٹ ہونے کے امکانات زیادہ ہیں۔ RBA کے اس فیصلے کی اہم وجوہات GDP گروتھ کی رفتار کم ہونا، گھروں کی قیمتیں گرنا اور بڑھتی ہوئی بےروزگاری ہے۔ ریٹ کٹ ہونے کے قوی امکانات ہونے کے باوجود، ہو سکتا ہے کہ سینٹرل بینک اپنی شرح سود میں کوئی تبدیلی نہ کرے۔ اگر ایسا ہو، تو آسٹریلوی ڈالر کو مثبت مومینٹم مل سکتا ہے۔

•اگر RBA اپنی شرح سود کو تبدیل نہ کرے، تو آسٹریلوی ڈالر بڑھ جائے گا;

•اگر RBA اپنی شرح سود کم کر دے، تو آسٹریلوی ڈالر گر جائے گا۔

معاشی کلینڈر دیکھیں

shutterstock_1032664447 (1).png

                                                                                    ابھی تجارت کریں

اسی طرح

امریکی فیڈ کیجانب سے USD کو متحرک کیا جاسکتا ہے

فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی اپنی سٹیٹمنتٹ اور سود کی شرح کا اعلان بروز 29 جولائی کو 21:00 MT ٹائم پر کرے گی۔ آدھے گھنٹے کے بعد ، بینک فیڈ چیئر مسٹر جیروم پوول کے ساتھ اپنی باقاعدہ پریس کانفرنس کرے گا۔ ٹریڈنگ کے آلات: USD/JPY، GBP/USD، EUR/USD

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera