کیا انڈیکیٹر USD کو تیزی کا موقع فراہم کریں گے؟

کیا انڈیکیٹر USD کو تیزی کا موقع فراہم کریں گے؟

امریکہ اپنے ریٹیل سیل اور کور ریٹیل سیل کے انڈیکیٹرز 16 اکتوبر کو 15:30 MT ٹائم پر ریلیز کرے گا۔ ریٹیل سیل کا لیول ریٹیل کی سطح پر کل فروخت کردہ اشیاء کی قیمت میں تبدیلی کو ظاہر کرتا ہے۔ اس کے بنیادی اشارے میں آٹوموبائل کو الگ رکھا جاتا ہے۔ آخری بار ، ریٹیل کے اشارے میں توقع سے کہیں زیادہ 0.4٪ اضافہ ہوا ہے۔ اس کے باوجود ،کور ریٹیل سیل کی سطح میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی (بمقابلہ پیشنگوئی کے +0.1٪ کیمطابق)۔ ریلیز کے نتیجے میں USD کی ملی جلی کارکردگی کا نتیجہ برآمد ہوا۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ کیا اس بار وہ کوئی مختلف نتیجہ لاتے ہیں۔

• اگر اشاروں کی اصل سطح پیشنگوئی سے زیادہ رہتی ہے تو، USD بڑھے گا۔

• اگر اشاروں کی اصل سطح پیشنگوئی سے کم رہتی ہے تو، USD کم گاـ

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

Screenshot_57.png

                                                                        ابھی تجارت کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera