ٹریڈرز USD کیلئے ریلیزز کا انتظار کر رہے ہیں

ٹریڈرز USD کیلئے ریلیزز کا انتظار کر رہے ہیں

امریکہ اپنی ریٹیل سیل اور کور ریٹیل سیل کی سطح کو 13 ستمبر کو 15:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔خریدوفروخت کا اشارہ ریٹیل کی سطح پر خریدوفروخت کی کل قیمت میں تبدیلی کی نمائندگی کرتا ہے۔ اس کی بنیادی سطح میں اعلی اتار چڑھاؤ کی وجہ سے آٹوموبائل کی فروخت کو شامل نہیں کیا جاتا ہے۔ پچھلی بار اشاروں نے پیشنگوئی سے بہتر کارگردگی دکھائی۔ نمایاں سرخی والے اشاروں میں 0.7٪ اضافہ ہوا (بمقابلہ ٪0.3+ کی پیشنگوئی سے)۔ بنیادی سطح کے لئے، اس میں 1٪ اضافہ ہوا (بمقابلہ متوقع ٪0.4 سے)۔ ان بہتر اعدادوشمار نے امریکی ڈالر میں اضافہ کیا۔ کیا اس بار صورتحال خود کو دہرائے گی؟

• اگر ریلیز کے اعدادوشمار پیشنگوئی سے زیادہ ہوں تو، USD میں اضافہ ہوگا۔

• اگر ریلیز کے اعدادوشمار پیشنگوئی سے کم ہوں تو، USD میں کم ہوگا۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

1.png

                                                                                               ابھی تجارت کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

RBNZ کی جنب سے شرح کا فیصلہ: کیوی کے لئے منفی پہلو کا خطرہ

نیوزی لینڈ کا ریزرو بینک مانیٹری پالیسی سٹیٹمنٹ اور اس کی شرح سود 13 نومبر کو 3:00 MT ٹائم پرجاری کرے گا۔ اس کے بعد، RBNZ کے گورنر مسٹرایڈرین اوور 4:00 MT ٹائم پر ایک پریس کانفرنس کریں گے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera