نوکریوں کے بارے اعداد و شمار شائد CAD کو اوپر پہنچا دیں

نوکریوں کے بارے اعداد و شمار شائد CAD کو اوپر پہنچا دیں

کینیڈا کی نوکریوں کے اشاریے فروری 8, 15:30 ایم ٹی وقت تک متوقع ہیں.

روزگار اشارے بہت اہم ہیں، کیونکہ وہ ملک میں صارفین کی سطح ظاہر کرتے ہیں. پچھلی بار اصلی اعدادوشمار نے CAD کی حمایت کی تھی. خاص طور پر، روزگار کی تبدیلی کی سطح 9.3 ہزار نوکریوں تک پہنچ گئی ( جبکہ 6.8 ہزار کی پیشنگوئی کی گئی تھی) اور بے روزگاری کی شرح %5.6 تک گر گئی (جبکہ پیشنگوئی %5.7 تھی). اگر اس دفعہ صورتحال اپنے آپ کو دوہراتی ہے توCAD مضبوط ہو جائے گا.

• اگر کی گئی پیشنگوئی سے روزگار کی تبدیلی بلند ہوتی ہے اور بے روزگاری کی شرح کم ہوتی ہے تو CAD اوپر چلا جائے گا;

• اگرکی گئی پیشنگوئی سے روزگار کی تبدیلی کم ہوتی ہے اور بیروزگاری کی شرح زیادہ ہوتی ہے تو CAD گر جائے گا.

معاشی کیلنڈر دیکھیں

shutterstock_182945330.jpg

                                                                                           ابھی تجارت کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera