مارکیٹ NFP کا انتظار کررہی ہے

مارکیٹ NFP کا انتظار کررہی ہے

نان فارم پے رول (NFP) کی سطح، جسے نان-فارم ایمپلائمنٹ چینج بھی کہا جاتا ہے 6 ستمبر کو 15:30 MT ٹائم پر ریلیز ہوگی۔

NFP گذشتہ ماہ کے دوران ملازمت پانے والوں کی تعداد میں تبدیلی ظاہر کرتی ہے(زراعت سے وابستہ افراد کے علاوہ)۔ اشارے اوسط فی گھنٹہ آمدنی اور بے روزگاری کی شرح جاری کرتے ہیں۔ یہ سب اہم ہیں کیونکہ فیڈ عام طور پر ان سے مستقبل میں قیمتوں کی شرح کے فیصلے پرغور کرتے ہوئے ان کو مدنظر رکھتا ہے۔ مزید یہ کہ ان کی ریلیز کے بعد امریکی ڈالر میں اتار چڑھاؤ بڑھ جاتا ہے۔ آخری بار ، نان فارم پےرولز 164 ہزار کی پیشنگوئی کے مطابق آئے تھے۔ عین اسی وقت پر، اوسطا فی گھنٹہ آمدنی کی سطح نے تخمینے کو ٪0.3+ کے اضافے کے ساتھ شکست دی، لیکن بے روزگاری کی شرح میں ٪3.7 اضافے سے مایوسی ہوئی۔ USD کو مختصر مدت کیلئے سپورٹ ملی، لیکن بلز اپنے عہدوں پر قائم نہیں رہ سکے۔ اس بار ہم ایک مختلف نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔

• اگر NFP کے اعداد وشمار پیشنگوئی سے زیادہ ہوتےہیں تو، USD بڑھے گا;

• اگر NFP کے اعداد وشمار پیشنگوئی سے زکم ہوتےہیں تو، USD میں کمی ہوگی;

اقتصادی کیلینڈر چیک کریں

Screenshot_49.png

                                                                                                ابھی تجارت کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

ECB کی دلچسپی EUR کو کمزور کرسکتی ہے

یورپین سینٹرل بینک اپنے سود کی شرح اور مونیڑی پالیسی کا اعلان 12 ستمبر، 14:45 MT ٹائم پر کرے گا۔ جس کے بعد، ECB کے صدر مسٹر ماریو ڈراگی 15:30 MT ٹائم پریس کانفرنس کریں گے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera