مارکیٹ فیڈ کے فیصلے کی منتظر ہے

مارکیٹ فیڈ کے فیصلے کی منتظر ہے

فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی اپنی سٹیٹمنٹ شائع کرے گی اور سرکاری شرح سود کا اعلان 18 ستمبر 21:00 MT ٹائم پر کرے گی۔ اس کے بعد، فیڈ چیئر جیروم پوول کے 21:30 MT ٹائم پر پریس کانفرنس کا انتعقاد کریں گے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق، فیڈرل ریزرو اپنی سود کی شرح کو ٪2 - 2.25 سے گھٹا کر ٪2 - 1.75 پر کرے گا۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو، یہ اس سال کی دوسری شرح سود میں کمی ہوگی۔ اس کے علاوہ، ماہرین معاشیات "ڈاٹ پلاٹ" کا انتظار کریں گے (اپنی شرح سود کو ظاہر کرنے کے لئے فیڈ اعداد و شمار کا چارٹ استعمال کرتا ہے)، جہاں فیڈ کے نمائندے اگلی میٹنگوں کے دوران سود کی شرح میں ہونے والی تبدیلیوں کے بارے میں اپنے پیشنگوئیوں کو ظاہر کریں گے۔ اس کے علاوہ، فیڈ چیئر جیروم پاول کے تبصرے سے ریگولیٹر کی مانیٹری پالیسی کے مستقبل کے راستے پر کچھ اشارے مل سکتے ہیں۔

• اگر فیڈ اپنی شرح سود میں کمی کرتا ہے تو، USD گر جائے گا;

• اگر فیڈ اپنی شرح سود میں کٹوتی نہیں کرتا ہے تو، USD بڑھے گا;

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

shutterstock_1446733541.jpg

                                                                                                   ابھی تجارت کریں

اسی طرح

RBNZ کی جنب سے شرح کا فیصلہ: کیوی کے لئے منفی پہلو کا خطرہ

نیوزی لینڈ کا ریزرو بینک مانیٹری پالیسی سٹیٹمنٹ اور اس کی شرح سود 13 نومبر کو 3:00 MT ٹائم پرجاری کرے گا۔ اس کے بعد، RBNZ کے گورنر مسٹرایڈرین اوور 4:00 MT ٹائم پر ایک پریس کانفرنس کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

RBNZ کی جنب سے شرح کا فیصلہ: کیوی کے لئے منفی پہلو کا خطرہ

نیوزی لینڈ کا ریزرو بینک مانیٹری پالیسی سٹیٹمنٹ اور اس کی شرح سود 13 نومبر کو 3:00 MT ٹائم پرجاری کرے گا۔ اس کے بعد، RBNZ کے گورنر مسٹرایڈرین اوور 4:00 MT ٹائم پر ایک پریس کانفرنس کریں گے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera