اہم اعشاریے GBP کو اوپر دھکیل سکتے ہیں

اہم اعشاریے GBP کو اوپر دھکیل سکتے ہیں

برطانیہ اپنی GDP کی سطح اور مینوفیکچرنگ پروڈکشن کے اعداد و شمار 9 اگست 11:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔

GDP کی سطح ملک میں اقتصادی سرگرمیوں کی نشاندہی کرتی ہے۔ پچھلی بار اس میں 0.5٪ کا اضافہ ہوا، جو پیشنگوئی کے مطابق تھا۔ تجریہ کاروں کے مطابق اس کی سطح یہی رہے گی۔ جہاں تک مینوفیکچرنگ پروڈکشن کا تعلق ہے، جو مینوفیکچررز کے ذریعہ تیار کردہ آؤٹ پٹ کی قدر کی نمائندگی کرتا ہے۔ اس میں توقع سے کم اضافہ ہوا جو کہ 1.45٪ تھی (بقابلہ 2.2٪ کی پیشنگوئی سے)۔ جمعہ کو ہونے والی ریلیز میں پیشنگوئی کے مطابق اشاریہ میں 0.1٪ کی کمی متوقع ہے۔

• اگر اصل اعداد و شمار پیشنگوئی سے زیادہ ہیں تو GBP میں مضبوطی آئے گی;

• اگر اصل اعداد و شمار پیشنگوئی سے کم ہیں تو GBP میں کمزوری متوقع ہے;

اقتصادی کیلینڈر چیک کریں

Screenshot_37.png

                                                                                                     ابھی تجارت کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

UK سی پی آئی

17 اکتوبر کو برطانیہ نے 11:30 سی پی آئی کے اعداد و شمار جاری کرنے ہیں.

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera